• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

دھوکہ دہی کے الزام میں خاتون پر پی ایس اے عائد

by امت ڈیسک
30/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے اراضی پر قبضہ کرنے اور دھوکہ دہی کے الزام میں ایک خاتون پر پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) عائد کرکے اسے جیل بھیج دیا۔ پولیس نے ملزمہ کی شناخت شوخی زوجہ غلام رسول ڈار (عرف لسہ شکاری) ساکنہ گنگ بگ، سرینگر کے طور پر کی ہے۔

بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ ’’پی ایس اے کے تحت گرفتار کی گئی خاتون نے اپنے مکر و فریب سے لوگوں کو مسلسل بے وقوف بناتی اور دھوکہ دے کر ان سے رقم لوٹتی تھی۔‘‘ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ’’خاتون سادہ لوح لوگوں کی اراضی فروخت کرنے کے خواہش مند افراد سے ان کی زمینیں خود دھوکہ سے ہتھیا لیتی تھی۔‘‘

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ خاتون غنڈوں کی مدد سے مختلف زمین اور جائیداد کے مالکان پر حملے بھی کرواتی تھی اور علاقے کے عام لوگوں کو دھمکیاں دے کر انہیں خوف میں رکھتی تاکہ وہ وہ دب کر رہیں۔ بڈگام پولیس کا مزید کہنا ہے کہ پی ایس اے کے تحت گرفتار کی گئی خاتون (شوخی) ایک لینڈ بروکر غلام رسول ڈار کی زوجہ ہے اور دونوں جعلی ریونیو دستاویز تیار کرکے اراضی پر قبضہ کرکے انہیں فروخت کرنے میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر غیرقانونی کام انجام دیتے ہیں۔

بڈگام پولیس کے مطابق ’’میاں بیوی اپنے علاقے میں اراضی کی خرید و فروخت کے تمام معاملات میں مداخلت کرتے اور آبائی گاؤں کے آس پاس کی زمینوں کی خرید و فروخت کے دوران بار بار غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں جس سے عوام میں ناراضگی پیدا ہوگئی تھی اور علاقے میں امن و امان کی صورت حال خراب ہونے کا اندیشہ لاحق تھا۔

بچے کو جنسی تشدد کا بنانے والا شخص پوسکو قانون کے تحت گرفتارقابل ذکر ہے کہ پی ایس اے کے تحت گرفتار کی گئی خاتون کے خلاف ضلع سرینگر اور ضلع بڈگام میں پہلے ہی دھوکہ دہی کے 07 مقدمات درج ہیں جن میں، پولیس کے مطابق، یہ خاتون براہ راست ملوث ہے۔ جس کی پاداش میں حکام نے اسے PSA کے تحت حراست میں لے لیا۔

عادی مجرموں، غاصبوں اور زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ایک بدنام زمانہ دھوکہ باز کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا ہے اور اس خو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 ملین ڈالر ملیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 ملین ڈالر ملیں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 ملین ڈالر ملیں گے

بانڈی پورہ میں اے کے 47 سمیت اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

بانڈی پورہ میں اے کے 47 سمیت اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے عہدہ سنبھالا ، راجناتھ سنگھ سے ہوا ملاقی

چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے عہدہ سنبھالا ، راجناتھ سنگھ سے ہوا ملاقی

جموں و کشمیر میں عسکریت کا خاتمہ کرنے کیلئے کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری : لیفٹنٹ جنرل پانڈے

جموں و کشمیر میں عسکریت کا خاتمہ کرنے کیلئے کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری : لیفٹنٹ جنرل پانڈے

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

وقف بورڈ کی جائیداد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے خطرناک نتائج ہوں گے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »