امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 3 اکتوبر: جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں پیر کو عسکریت پسندوں کی فائرنگ کے بعد ایک غیر مقامی بینک منیجر بال بال بچ گیا ۔
۔ پی ٹی آئی کے مطابق حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ شمالی ضلع کے پٹن علاقے کے گوش بگ میں پیش آیا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔(پی ٹی آئی)









