امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایڈوکیٹ محسن قادری اور ایڈوکیٹ مونیکا کوہلی کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر کیا ہے۔
جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق ایڈوکیٹ محسن قادری کو جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی سری نگر ونگ میں اے اے جی اور جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جموں ونگ میں ایڈووکیٹ مونیکا کوہلی تعینات کیا گیا ہے۔









