• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں ڈاکٹروں نے مریض کے منہ سے دنیا کا سب سے ‘لمبا’ دانت نکالا

بڈگام میں ڈاکٹروں نے مریض کے منہ سے دنیا کا سب سے ‘لمبا’ دانت نکالا

by امت ڈیسک
03/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام کے سب ضلع اسپتال (ایس ڈی ایچ) بیروہ میں ہفتہ کے روز ایک مریض کے منہ سے دنیا کا سب سے لمبا دانت نکالا گیا جس کی لمبائی 37.5 ملی میٹر ہے۔

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے سب ضلع اسپتال (ایس ڈی ایچ) بیروہ کے ڈاکٹروں نے ہفتہ کے روز ایک مریض کے منہ سے دنیا کا سب سے لمبا دانت نکالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے بیروہ کے ڈاکٹر جاوید احمد نے بتایا کہ مریض جو دانت کے درد میں مبتلا تھا اس کے منہ سے دنیا کا سب سے لمبا دانت نکالا گیا ہے۔ اس دانت کی لمبائی 37.5 ملی میٹر ہے۔

بی ایم او نے مزید کہا کہ ہسپتال میں تعینات ڈینٹل سرجن ڈاکٹر امتیاز احمد بانڈے نے مریض کے دانت کا پہلے ہی معائنہ کیا تھا اور اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا تھا کہ ‘مریض کے منہ سے جو دانت نکالا جانا ہے وہ دنیا کا سب سے لمبا دانت ہو سکتا ہے’۔

بی ایم او کے مطابق مریض بیروہ قصبہ کے قریب گاؤں (سونہ پاہ) کا رہائشی ہے۔ اس مریض کو گزشتہ 10-15 دنوں سے دانت میں درد کی شکایت تھی۔ جب اس کے دانت کا ایکسرے کیا گیا تو ڈاکٹروں نے بتایا کہ اس کی کینائن کو نکالنے کی ضرورت ہے۔ حالانکہ مریض کے "دانت نکالنے میں تقریباً 1 گھنٹہ 30 منٹ لگے۔

واضح رہے کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اب تک کا نکالا جانے والا سب سے لمبا دانت 37.2 ملی میٹر کا ہے جب کہ بڈگام کے (ایس ڈی ایچ) میں نکالا گیا دانت 37.5 سے زیادہ لمبا ہے۔ اس لیے اس دانت کو اب تک کا سب سے "لمبا دانت کہنے میں کوئی حرض نہیں ہے’۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مریض کو احتیاطی طور پر اسپتال میں ہی ڈاکٹروں کی زیر نگرانی میں رکھا گیا ہے اور وہ بالکل ٹھیک ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری اور بارہمولہ کی ریلیاں تاریخی نوعیت کی ہوں گی: رویندر رینہ

Next Post

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا چاڈورہ دورہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا چاڈورہ دورہ

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا چاڈورہ دورہ

امیت شاہ کے دورے کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری

امیت شاہ کے دورے کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری

بی جے پی حکومت نے دفعہ 370کو ایک چٹکی میں ختم کیا، جموںوکشمیر کے حالات خراب تھے اب ٹھیک ہیں

دنیا میں فوجی طاقتوں سمیت سپر پاورس کی بات جب بھی ہوگی ،بھارت کا شمار سب سے پہلے ہوگا“ /راجناتھ سنگھ

وزیر داخلہ  امیت شاہ جموں پہنچ گئے

وزیر داخلہ امیت شاہ جموں پہنچ گئے

جموں و کشمیر ڈی جی جیل خانہ جات ایچ کے لوہیا کی مشتبہ حالت میں لاش برآمد

جموں و کشمیر ڈی جی جیل خانہ جات ایچ کے لوہیا کی مشتبہ حالت میں لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »