• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

ڈی جی جیل کے قتل پر ایل جی کا اظہار رنج

by امت ڈیسک
04/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات ہیمنت کمار لوہیا کے مبینہ پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موصوف ڈی جی ایک بہترین پولیس افسر ہونے ساتھ ساتھ ایک عظیم انسان بھی تھے۔

بتادیں کہ پولیس ذرائع کے مطابق جموں وکشمر کے ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات ہیمنت کمار لوہیا کو پیر کی رات کو جموں کے مضافاتی علاقہ گجنسو اودھے والا میں اپنے دوست کی رہائش گاہ پر پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا تھا۔

منوج سنہا نے اس واردات پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’شری ہیمنت لوہیا ایک بہترین پولیس افسر اور ایک عظیم انسان تھے انہوں نے بہت کی لگن سے ملک کی خدمت کی۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’ان کی موت پر گہرا صدمہ ہوا، میں متوفی کے اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ تعزیت پیش کرتا ہوں‘۔

ڈی جی پی (جیل) ہیمنت لوہیا کی موت کے واقعہ کی ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک گھریلو ملازم یاسر احمد ساکنہ رامبن کلیدی ملزم ہے۔ جائے وقوعہ سے جمع کی گئی کچھ سی سی ٹی وی فوٹیجز میں مشتبہ ملزم کو اس جرم کو انجام دینے کے بعد بھاگتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔ جسے اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وہ اس گھر میں تقریباً چھ ماہ سے کام کر رہا تھا، ابتدائی تفتیش سے پتا چلا ہے کہ وہ اپنے رویے میں کافی جارحانہ تھا اور ذرائع کے مطابق ذہنی دباؤ کا شکار بھی تھا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈی جی پی قتل: کلیدی ملزم گرفتار؛ پولیس

Next Post

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر محفوظ ترین جگہ بن گئ : امیت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر محفوظ ترین جگہ بن گئ : امیت شاہ

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر محفوظ ترین جگہ بن گئ : امیت شاہ

پہاڑیوں کو ریزرویشن دیں گے، گجر طبقے سے چھین کر نہیں‘: امیت شاہ

پہاڑیوں کو ریزرویشن دیں گے، گجر طبقے سے چھین کر نہیں‘: امیت شاہ

نئی دلی آج بھی جموں وکشمیر کے عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن / ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

نئی دلی آج بھی جموں وکشمیر کے عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن / ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

شوپیان میں جھڑپ شروع

دارچھ شوپیان میں جھڑپ شروع

شوپیان میں دو تصادم آرائیوں میں چار عسکریت پسند جاں بحق

شوپیان میں دو تصادم آرائیوں میں چار عسکریت پسند جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »