• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان میں دو تصادم آرائیوں میں چار عسکریت پسند جاں بحق

شوپیان میں دو تصادم آرائیوں میں چار عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
05/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین دو تصادم آرائیوں میں چار عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ یہ تصادم آرائیاں ضلع شوپیاں کے دو دیہاتوں دراچھ کیگام اور مولو چتراگام میں ہوئیں۔ گزشتہ روز شام دیر گئے فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 14 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد دراچھ کیگام علاقے کو محاصرہ میں لیکر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا، اس دوران ایک رہائشی مکان میں موجود عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کردی، سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی شروع کردی۔

رات بھر جاری رہنے والا یہ انکاؤنٹر أج صبح کے وقت اختتام کو پہنچا اور انکاؤنٹر میں تین مقامی عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ جنکی شناخت زبیر احمد وانی ولد محمد مقبول وانی ساکنہ ڈمپورہ کیگام، جمشید ماگرے ولد عبد الحمید ساکنہ راجپوہ پلوامہ اور حنان یعقوب ولد محمد یعقوب ساکنہ کریم آباد پلوامہ کے بطور ہوئی ہے۔

وہیں دوسری جانب ضلع کے دوسرے گاؤں مولو چتراگام علاقے میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کی گئی، اس دوران عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین انکاؤنٹر شروع ہوا۔ اس انکاؤنٹر میں بھی ایک مقامی عسکریت پسند کو ہلاک کردیا گیا۔ ہلاک ہونے والے عسکریت پسند کی شناخت عارف رشید ولد رشید احمد وانی ساکنہ شرمال شوپیاں کے بطور ہوئی ہے۔ اس طرح ضلع شوپیاں میں دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں چار عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ وہیں پولیس نے بھی چار عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ مارے گئے عسکریت پسند کئی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دارچھ شوپیان میں جھڑپ شروع

Next Post

دبئی میں پہلے مندر کا افتتاح

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
دبئی میں پہلے مندر کا افتتاح

دبئی میں پہلے مندر کا افتتاح

پلوامہ میں حادثاتی طور‘ گولی لگنے سے ایک شہری جاں بحق

پلوامہ میں حادثاتی طور‘ گولی لگنے سے ایک شہری جاں بحق

امیت شاہ کی سرینگر میں سیکورٹی صورتحال پر میٹنگ

امیت شاہ کی سرینگر میں سیکورٹی صورتحال پر میٹنگ

وزیر داخلہ کا دورہ لوگوں کے لئے مثبت ہی ثابت ہوگا: الطاف بخاری

وزیر داخلہ کا دورہ لوگوں کے لئے مثبت ہی ثابت ہوگا: الطاف بخاری

مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »