• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہاڑیوں کو ریزرویشن دیں گے، گجر طبقے سے چھین کر نہیں‘: امیت شاہ

پہاڑیوں کو ریزرویشن دیں گے، گجر طبقے سے چھین کر نہیں‘: امیت شاہ

by امت ڈیسک
04/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ ’’جموں کشمیر میں پہاڑی طبقے کو جسٹس جی ڈی شرما کمیشن کی سفارشات کے مطابق ریزرویشن دیں گے، لیکن گجر بکروال طبقے کا ایک فیصد حصہ بھی ان سے نہیں چھینا جائے گا۔‘‘ امیت شاہ نے صوبہ جموں کے راجوری ضلع میں پہاڑی طبقے کی ایک ریلی سے خطاب کے دوران کہا کہ ’’وزیر اعظم نریندر مودی نے دفعہ 370 کو ہٹا کر ریزرویشن کا راستہ ہموار کیا ہے۔‘‘

امیت شاہ کا کہنا ہے کہ ’’جسٹس کمیشن نے پہاڑی، گجر، بکروال کے لیے ریزرویشن کی سفارش کی ہے اور ان سفارشات کو سرکار کی منظوری ملتے ہی پہاڑی، گجر، بکروال طبقہ کو ریزرویشن ملے گے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’کوئی بھی ریزرویشن دیں گے لیکن گجر بکروال کا ایک فیصد کم نہیں ہوگا۔‘‘ مرکزی وزیر داخلہ نے پہاڑی آبادی سے مخاطب ہو کر کہا کہ ’’آپکے حقوق کو کوئی نہیں چھین سکتا۔‘‘

امیت شاہ نے اپنے خطاب میں پہاڑی علاقوں کی تعمیر و ترقی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار نے ان علاقوں میں میڈیکل کالجز اور دیگر ترقی کے پروجیکٹس کو منظوری دی ہے۔

انہوں نے نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تین سیاسی خاندانوں نے جموں کشمیر میں برسوں تک راج کیا لیکن 2014 کے بعد ہر ایک کو اپنے اپنے حقوق ملے۔ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ ’’اب پہاڑیوں کو حقوق ملنے کی باری ہے۔ پہاڑیوں کی سیٹوں میں حدبندی کے بعد اضافہ ہوا ہے۔‘‘ریلی کے دوران امیت شاہ نے کہا کہ ’’دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں تعمیر و ترقی کی راہیں ہموار ہوئیں اور تشدد کے واقعات میں بھی ہوشربا حد تک کمی واقع ہوئی، جبکہ سیاحوں کی تعداد میں بھی کئی گنا اضافہ ہوا۔‘‘ اعداد و شمار فراہم کرتے ہوئے امیت شاہ نے کہا کہ ’’ایک کروڑ 62 لاکھ سیاح جموں کشمیر آئے جبکہ عسکریت پسندی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر محفوظ ترین جگہ بن گئ : امیت شاہ

Next Post

نئی دلی آج بھی جموں وکشمیر کے عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن / ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
نئی دلی آج بھی جموں وکشمیر کے عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن / ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

نئی دلی آج بھی جموں وکشمیر کے عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن / ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

شوپیان میں جھڑپ شروع

دارچھ شوپیان میں جھڑپ شروع

شوپیان میں دو تصادم آرائیوں میں چار عسکریت پسند جاں بحق

شوپیان میں دو تصادم آرائیوں میں چار عسکریت پسند جاں بحق

دبئی میں پہلے مندر کا افتتاح

دبئی میں پہلے مندر کا افتتاح

پلوامہ میں حادثاتی طور‘ گولی لگنے سے ایک شہری جاں بحق

پلوامہ میں حادثاتی طور‘ گولی لگنے سے ایک شہری جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »