• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھٹنڈی جموں میں ایس آئی اے کے چھاپے

جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

by امت ڈیسک
07/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

شوپیان: جنوبی کشمیر کے کے کئی علاقوں میں ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) کی طرف سے چھاپے مارے گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شوپیان کی کئی مقامات پر جمعہ کی علی الصبح متعدد مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے لڈی اور ملہورہ علاقوں میں چھاپے مارے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے نے پلوامہ، شوپیان اور کولگام کے مختلف مقامات پر متعدد مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔انہوں نے مزید کہا کہ عسکریت پسندوں کی فنڈنگ ​​کے لین دین اور دیگر متعلقہ معاملات کے پیش نظر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔اس سلسلے میں ترال ٹاون کے مرتضی مجید ولد عبدل مجید چاڈرو کے گھر پر بھی چھاپہ ماری کی گئی اور پورے گھر کی تلاشی لی گئی تاہم ذرائع کے مطابق وہاں سے کوئی قابل اعتراض مواد برآمد نہیں کیا جا سکا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر این سی نے کیا رپورٹ کارڈ پیش

Next Post

لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو شوپیاں میں گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو شوپیاں میں گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: پولیس

لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو شوپیاں میں گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: پولیس

گرمائی زون کے ڈگری کالجوں میں تعطیلات کا اعلان

اول سے نویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات مارچ میں ہونگے

بریکنگ: نوبیل انعام برائے امن جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

بریکنگ: نوبیل انعام برائے امن جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

چار ادوایات مضر صحت قرار، محکمہ ڈرگ کنٹرول نے الرٹ جاری کیا

چار ادوایات مضر صحت قرار، محکمہ ڈرگ کنٹرول نے الرٹ جاری کیا

ہندوستانی روپیہ نے گراوٹ کا نیا ریکارڈ کیا قائم  ڈالر کے مقابلے 82.33 کی سطح تک پہنچ گیا

ہندوستانی روپیہ نے گراوٹ کا نیا ریکارڈ کیا قائم ڈالر کے مقابلے 82.33 کی سطح تک پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »