• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندوستانی روپیہ نے گراوٹ کا نیا ریکارڈ کیا قائم  ڈالر کے مقابلے 82.33 کی سطح تک پہنچ گیا

ہندوستانی روپیہ نے گراوٹ کا نیا ریکارڈ کیا قائم ڈالر کے مقابلے 82.33 کی سطح تک پہنچ گیا

by امت ڈیسک
07/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر ///ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ درج کی جا رہی ہے اور ہر روز نیا ریکارڈ بنا رہا ہے۔ آج کاروبار شروع ہوتے ہی روپیہ 32 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ ڈالر کے مقابلہ 82.20 کی سطح تک گر گیا۔ ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ درج کی جا رہی ہے اور ہر روز نیا ریکارڈ بنا رہا ہے۔ آج کاروبار شروع ہوتے ہی روپیہ 32 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ ڈالر کے مقابلہ 82.20 کی سطح تک گر گیا۔ اس کے بعد تاریخی گراوٹ درج کی گئی اور ہندوستانی روپیہ اب تک کی کم ترین سطح 82.33 روپے پر پہنچ گیا۔انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں، روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 82.19 پر کھلا، اور مزید گر کر 82.33 پر آگیا۔ اس طرح گزشتہ بند قیمت کے مقابلے روپیہ 16 پیسے گر گیا۔ ہندوستانی کرنسی جمعرات کو پہلی بار ڈالر کے مقابلے 82 کی سطح سے نیچے بند ہوئی تھی۔ آخری تجارتی سیشن میں روپیہ 55 پیسے گر کر 82.17 کی ریکارڈ کم ترین سطح پر بند ہوا۔دریں اثنا، چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پوزیشن کو ظاہر کرنے والا ڈالر انڈیکس 0.14 فیصد گر کر 112.10 پر آ گیا۔ جبکہ عالمی تیل کا بینچ مارک برینٹ کروڈ فیوچر 0.10 فیصد گر کر 94.33 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چار ادوایات مضر صحت قرار، محکمہ ڈرگ کنٹرول نے الرٹ جاری کیا

Next Post

پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے خاتون سمیت چھ افراد کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے سے آئی ای ڈی، پستول اور ممنوع نشیلی اشیاء ضبط کی /پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے خاتون سمیت چھ افراد کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے سے آئی ای ڈی، پستول اور ممنوع نشیلی اشیاء ضبط کی /پولیس

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

جموں وکشمیر کی سیاسی تصویر بدلنے والی ہے، این سی، پی ڈی پی اور کانگریس نے لوگوں کو کافی زخم دئے ہیں / رویندر رینا

امیت شاہ کا دورہ جموں وکشمیر: کیا بھاجپا نے الیکشن مہم شروع کر دی؟

مودی سرکار عسکریت کے خلاف زیرو ٹالرنس پر کار بند ،جموں کشمیر میں بی جے پی پوری طاقت سے الیکشن لڑے گی/ امیت شاہ

ڈبلیو ایچ او الرٹ: گھبرانے کی ضرورت نہیں‘دوا صرف گےمبیا کیلئے تھی:نگہت اندرابی

ڈبلیو ایچ او الرٹ: گھبرانے کی ضرورت نہیں‘دوا صرف گےمبیا کیلئے تھی:نگہت اندرابی

کپواڑہ میں گاڑی کی زد میں آکر ایس پی او جاں بحق

کپواڑہ میں گاڑی کی زد میں آکر ایس پی او جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »