• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں گاڑی کی زد میں آکر ایس پی او جاں بحق

کپواڑہ میں گاڑی کی زد میں آکر ایس پی او جاں بحق

by امت ڈیسک
08/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے درگملہ گاؤں میں جمعہ کی شام ایک گاڑی سے ٹکرانے کے بعد ایک اسپیشل پولیس آفیسر (ایس پی او) زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

سرکاری ذرائع کے حوالے سے خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے اطلاع دی ہے کہ کل شام کپواڑہ سری نگر ہائی وے پر ایک نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں کو قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں سے ایک محمد سرفراز کٹاریہ(28) ولد محمد مصری کٹاریہ ساکن کنی پورہ کلاروس کو شدید زخمی حالت میں SKIMS سری نگر ریفر کیا گیا۔ "رات بھر وہاں رہنے کے بعد، کٹاریہ آج صبح اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا”، انہوں نے کہا کہ وہ بطور ایس پی او خدمات انجام دے رہا تھا اور فی الحال جے آئی سی کپوارہ میں تعینات تھے۔

انہوں نے بتایا کہ ایک اور شخص ارشاد احمد کھاری ولد محمد عبداللہ کھاری ساکن چیال پٹی درگمولہ زیر علاج ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈبلیو ایچ او الرٹ: گھبرانے کی ضرورت نہیں‘دوا صرف گےمبیا کیلئے تھی:نگہت اندرابی

Next Post

عید میلاد النبیﷺ کی تعطیل اتوارکوہوگی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
عید میلاد النبیﷺ کی تعطیل اتوارکوہوگی

عید میلاد النبیﷺ کی تعطیل اتوارکوہوگی

سوپور میں حادثاتی گولی چلنے سے فوجی اہلکار کی موت

جارکھنڈ میں گریز کا سی آر پی ایف اہلکار گولی لگنے سے ہلاک

جھیل ڈل میں "لندن آئی” کی طرز پر "سرینگر آئی” بنانے کی تجویز

جھیل ڈل میں "لندن آئی" کی طرز پر "سرینگر آئی" بنانے کی تجویز

درگاہ حضرتبل میں شب خوانی، ہزاروں عقیدت مندوں کی آمد متوقع

درگاہ حضرتبل میں شب خوانی، ہزاروں عقیدت مندوں کی آمد متوقع

جموں میں طیارے کی شکل کا مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد

جموں میں طیارے کی شکل کا مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »