• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملائم سنگھ یادو چل بسے

ملائم سنگھ یادو چل بسے

by امت ڈیسک
10/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہوں نے 82 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔

سماج وادی پارٹی کے بانی و اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ یادو 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ملائم سنگھ یادو کو 2 اکتوبر کو پیشاب کے انفیکشن، بلڈ پریشر کی پریشانی اور سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے گروگرام کے میڈانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ان کی صحت بدستور نازک بنی ہوئی تھی۔

سماج وادی پارٹی نے ملائم سنگھ یاو کی موت کی تصدیق کی ہے۔ اکھلیش یادو نے ایک ٹوئٹ میں لکھا، سب کے ہر دل عزیز اور عوامی رہنما ملائم سنگھ یادو اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے

اوڑی میں منکی پاکس کے دو معاملے

اوڑی میں منکی پاکس کے دو معاملے

ایل جی انتظامیہ کا جموں وکشمیر سیمنٹ کمپنی فروخت کرنے کا فیصلہ

ایل جی انتظامیہ کا جموں وکشمیر سیمنٹ کمپنی فروخت کرنے کا فیصلہ

کشمیر میں عسکریت پسندی میں نمایاں کمی: آئی جی سی آر پی ایف

کشمیر میں عسکریت پسندی میں نمایاں کمی: آئی جی سی آر پی ایف

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »