• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڑی میں منکی پاکس کے دو معاملے

اوڑی میں منکی پاکس کے دو معاملے

by امت ڈیسک
10/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اوڑی: شمالی کشمیر کے سرحدی علاقہ اوڑی میں منکی پاکس کے مشتبہ دو کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد سے محکمۂ صحت کی ٹیم علاقے میں چوکنا ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے بلاک میڈیکل افسر ڈاکٹر پرویز مسعودی نے ای ٹی وی کو بتایا کہ یہ مشتبہ کیسز لچھی پورہ گاؤں سے سامنے آئے ہیں۔ متاثرہ افراد کو آئیسولیشن میں رکھ کر کیسز کی جانچ کے لیے سینپل (نمونے) لیبارٹری بھیجے گئے ہیں۔ رپورٹ آنے کے بعد ہی کیسز کی صحیح تصدیق ہوپائے گی۔ڈاکٹر پرویز مسعودی نے بتایا کہ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں مریض میں بخار کے ساتھ ساتھ اسکن پر چھوٹے چھوٹے دانے نکلتے ہیں۔ اس علاوہ مریض کے جسم پر مختلف طرح کے اثرات دیکھے جاسکتے ہیں۔

بلاک میڈیکل افسر نے بتایا کہ اس بیماری کے پیش نظر علاقے میں آگاہی مہم چالائی جارہی ہے تاکہ لوگوں کو اس بیماری سے متعلق جانکاری فراہم کی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں منکی پاکس کے مشبہ دو معاملے سامنے آنے کے بعد سے محکمۂ صحت کی ٹیم لچھی پورہ گاؤں پہنچی ہے، جہاں گاؤں کے دوسرے لوگوں میں اس بیماری کی جانچ کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے

Next Post

ایل جی انتظامیہ کا جموں وکشمیر سیمنٹ کمپنی فروخت کرنے کا فیصلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ایل جی انتظامیہ کا جموں وکشمیر سیمنٹ کمپنی فروخت کرنے کا فیصلہ

ایل جی انتظامیہ کا جموں وکشمیر سیمنٹ کمپنی فروخت کرنے کا فیصلہ

کشمیر میں عسکریت پسندی میں نمایاں کمی: آئی جی سی آر پی ایف

کشمیر میں عسکریت پسندی میں نمایاں کمی: آئی جی سی آر پی ایف

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

جی پی او سرینگر میں پارسل پیکیجنگ سروس عنقریب شروع کی جائے گی

جی پی او سرینگر میں پارسل پیکیجنگ سروس عنقریب شروع کی جائے گی

کیف سمیت مختلف شہروں میں روس کا میزائل حملہ

کیف سمیت مختلف شہروں میں روس کا میزائل حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »