• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی انتظامیہ کا جموں وکشمیر سیمنٹ کمپنی فروخت کرنے کا فیصلہ

ایل جی انتظامیہ کا جموں وکشمیر سیمنٹ کمپنی فروخت کرنے کا فیصلہ

by امت ڈیسک
10/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر لیفٹننٹ گورنر انتظامیہ نے آج ایک بڑا فیصلے لیتے ہوئے جموں وکشمیر سیمنٹ لمیٹیڈ میں حکومت کی طرف سے سرمایہ کاری کرنا بند کردیا ہے اور اس کمپنی کو نجی افراد یا اداروں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایل جی منوج سنہا کی صدارت میں جموں وکشمیر انتظامی کونسل نے اتوار کو جموں وکشمیر سیمنٹ لمییٹڈ کمپنی کے تحت کھریو پلوامہ میں واقع سیمنٹ پلانٹ کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ سیمنٹ پلانٹ گزشتہ کئی برسوں سے تقریباً بند پڑا تھا کیونکہ سرکار کے پاس اس فیکٹری کو بحال کرنے کے لیے سرمایہ نہیں تھا۔ انتظامی کونسل نے کہا کہ سیمنٹ پلانٹ گزشتہ کئی برسوں سے خسارے سے جھوجھ رہا ہے اور یہاں تک کہ ملازمین کی تنخواہیں بھی اس سے کمائی نہیں جاسکتی ہے جس سے سرکار کو ہی گھاٹہ اٹھانا پڑ رہا ہے۔ کونسل نے کہا کہ خسارے کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ 240 کنال اراضی پر محیط اس فیکٹری کو فروخت کیا جائے اور جن افراد یا کمپنی کے پاس 250 کروڑ نیٹ ورتھ ہوگا وہ اس کی خریداری میں حصہ لے پائے گی۔

انتظامیہ نے کہا کہ اس پلانٹ میں تعینات ملازم کی ملازمت برقرار رکھنا سرکار کی ذمہ داری ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے سرکار اس پلانٹ میں کام کررہے ملازمین کو مختلف محکموں میں تعینات کر رہی تھی تاکہ ان کا روزگار چلتا رہے۔ انتظامی کونسل نے کہا کہ جو اس کمپنی کو خریدنے میں کامیاب ہوجائے گا انتظامیہ اس کو کان کنی کی لیز و دیگر متعلقات سونپ دے گی تاکہ اس فیکٹری کو چلانے میں کوئی دقت نہیں ہو۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی میں منکی پاکس کے دو معاملے

Next Post

کشمیر میں عسکریت پسندی میں نمایاں کمی: آئی جی سی آر پی ایف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشمیر میں عسکریت پسندی میں نمایاں کمی: آئی جی سی آر پی ایف

کشمیر میں عسکریت پسندی میں نمایاں کمی: آئی جی سی آر پی ایف

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

جی پی او سرینگر میں پارسل پیکیجنگ سروس عنقریب شروع کی جائے گی

جی پی او سرینگر میں پارسل پیکیجنگ سروس عنقریب شروع کی جائے گی

کیف سمیت مختلف شہروں میں روس کا میزائل حملہ

کیف سمیت مختلف شہروں میں روس کا میزائل حملہ

محمد رضوان پلئیر آف دی منتھ قرار

محمد رضوان پلئیر آف دی منتھ قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »