• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نہرو کے آرٹیکل 370 کے اقدام سے کشمیر مسئلہ ابھرا، وزیر اعظم نے اسے حل کیا: امت شاہ

نہرو کے آرٹیکل 370 کے اقدام سے کشمیر مسئلہ ابھرا، وزیر اعظم نے اسے حل کیا: امت شاہ

by امت ڈیسک
13/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

گجرات:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو کشمیر مسئلے کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں نیم خود مختاری یعنی آرٹیکل 370 کو ہٹاکر اس مسئلے کو حل کیا۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات میں بی جے پی کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی یو پیہ کے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر پر ان کی پارٹی پر طنز کرتی تھی لیکن مندر پر کام جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کو خصوصی درجہ یعنی دفعہ 370 دینا بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی غلطی تھی جس کی وجہ سے کشمیر میں گڑبڑ مچ گئی۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کو خود کا آئین دینے سے صحیح طور پر جموں وکشمیر ملک کے ساتھ الحاق نہیں ہوتا اور ہر کوئی آرٹیکل 370 کی منسوخی چاہتا تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آرٹیکل 370 کو ایک ہی جھٹکے میں ہٹا دیا اور کشمیر کا ملک کے ساتھ انضمام مکمل کر لیا۔

کشمیر کا مسئلہ سردار پٹیل کی نقش قدم پر چل کر حل کیا، وزیر اعظمبتادیں کہ اس سے پہلے بھی وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے جواہر لال نہرو کو کشمیر مسئلے کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی بی جے پی کو رام مندر بنانے کا مذاق اڑاتی تھی کہ مندر کب بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ اب مندر بن رہا ہے سنگ بنیاد کی تقریب مکمل ہوئی اور مندر طے شدہ جگہ پر ایک عظیم الشان مندر بنے جار ہا ہے۔

وزیر داخلہ نے کانگریس پارٹی پر مزید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ ​​گجرات میں کرفیو معمول کی بات تھی، لیکن ریاست میں مودی حکومت کی آمد کے ساتھ ہی اب یہان کرفیوں نے ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہپ کانگریس کے دور حکومت میں گجرات میں 365 دنوں میں سے 200 دنوں تک کرفیو نافذ تھا اور کانگریس سوچتی تھی کہ لوگوں کو آپس میں لڑوانے سے انہیں فائدہ ہوگا لیکن وہ وہ دن اب گئے ہیں۔انہوں نے کہا گجرات میں نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد ہی 20 برسوں میں کرفیوں نہیں لگایا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ جھڑپ میں فوج کا تربیت یافتہ کتا ‘زوم’ ہلاک

Next Post

جموں و کشمیر اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے/نیشنل کانفرنس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے/نیشنل کانفرنس

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

ترقی اور بی جے پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں /وزیر اعظم مودی

حجاب پابندی پر سپریم کورٹ کے ججوں میں اختلاف، بڑی بنچ فیصلہ کرے گی

حجاب پابندی پر سپریم کورٹ کے ججوں میں اختلاف، بڑی بنچ فیصلہ کرے گی

پاکستان‘ ہندوستان سے پرامن باہمی تعلقات کا خواہاں: شہباز شریف

پاکستان‘ ہندوستان سے پرامن باہمی تعلقات کا خواہاں: شہباز شریف

سی آر پی اہلکار کے خلاف چارج شیٹ داخل

سی آر پی اہلکار کے خلاف چارج شیٹ داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »