• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
2022 پروفیسر فرخ ارجمند آؤٹ اسٹینڈنگ ریسرچرز ایوارڈ کیلئے منتخب

2022 پروفیسر فرخ ارجمند آؤٹ اسٹینڈنگ ریسرچرز ایوارڈ کیلئے منتخب

by امت ڈیسک
17/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پروفیسر ارجمند کو دواؤں کی غیر نامیاتی کیمسٹری کی تحقیق میں 30 سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی علمی تحقیقی کاموں کے لیے چین، امریکہ اور تھائی لینڈ سمیت مختلف ممالک کا دورہ کر چکی ہیں۔ پروفیسر ارجمند کا بائیو غیر نامیاتی کیمسٹری، میڈیسنل غیر نامیاتی کیمسٹری، اینٹی ٹیومر میٹالوڈرگس کی ترکیب اور خاص شعبوں میں کام آنے والی دوائیوں کی نشوونما سے لے کر مواد کی تشخیص تک بہت کام کیا ہے اور مختلف جرائد میں ان کے 160 سے زیادہ پیپر شائع ہوئے ہیں۔

کشمیر میں پیدا ہوئی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ماہر تعلیم اور یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری سے وابستہ پروفیسر فرخ ارجمند کو ‘آؤٹ اسٹینڈنگ ریسرچرز ایوارڈ 2022’ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ پروفیسر ارجمند کی شعبہ کیمسٹری میں ان کی گراں قدر خدمات کے لیے آج سرسید ڈے کے موقعے پر یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔ پروفیسر ارجمند کو دواؤں کی غیر نامیاتی کیمسٹری کی تحقیق میں 30 سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنے علمی تحقیقی کاموں کے لیے چین، امریکہ اور تھائی لینڈ سمیت کئی ممالک کا دورہ کر چکی ہیں۔ پروفیسر ارجمند کا بائیو غیر نامیاتی کیمسٹری، میڈیسنل غیر نامیاتی کیمسٹری، اینٹی ٹیومر میٹالوڈرگس کی ترکیب اور خصوصیت کے شعبوں میں کام آنے والی دوائیوں کی نشوونما سے لے کر مواد کی تشخیص تک بہت کام کیا ہے اور مختلف جرائد میں ان کے 160 سے زیادہ پیپر شائع ہوئے ہیں۔

ان کے پاس h-index 37 اور i10-index 107 کے ساتھ 4717 حوالہ جات اور اینٹیٹیمر دوائیوں کے دو مخصوص پیٹنٹ ہیں۔ پروفیسر ارجمند نے اپنی غیر معمولی تحقیق کو چھ بڑے تحقیقی پروجیکٹوں میں بطور پرنسپل انویسٹی گیٹر بھی کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں قومی اور بین الاقوامی تحقیقی اداروں جیسے IIT کھڑگپور ،آئی آئی سی ٹی حیدرآباد؛ ACTREC ممبئی، USTC، چین، انسٹی ٹیوٹ ڈی فزیک ڈی رینس، فرانس اور اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی، امریکہ کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔ پروفیسر ارجمند کو اس سے قبل کئی باوقار اعزازات نوازا جاچکا ہے، جن میں ینگ سائنٹسٹ، آئی سی سی، شیکھا رتن ایوارڈ، IFSI، ممتاز خواتین سائنسدان ایوارڈ وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر کئی باوقار اعزازت سے بھی انہیں سرفراز کیا گیا ہے ۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس کے نئے صدر کیلئے ووٹنگ شروع، کھرگے اور تھرور کے درمیان مقابلہ

Next Post

بی ایس ایف نے سرحد پر پاکستان سے آنے والے ڈرون کو مار گرایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
بی ایس ایف نے سرحد پر پاکستان سے آنے والے ڈرون کو مار گرایا

بی ایس ایف نے سرحد پر پاکستان سے آنے والے ڈرون کو مار گرایا

بی جے پی لیڈر جاوید قریشی اور دس دیگر الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

بی جے پی لیڈر جاوید قریشی اور دس دیگر الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

کپوارہ میں ایک شخص اسلحہ و گولہ باردو سمیت گرفتار:پولیس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دوسرا اپ سیٹ، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دوسرا اپ سیٹ، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

سرینگر کے حریت آفس کے باہر احتجاج، آفس کا بورڈ منہدم

سرینگر کے حریت آفس کے باہر احتجاج، آفس کا بورڈ منہدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »