• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

کپوارہ میں ایک شخص اسلحہ و گولہ باردو سمیت گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
17/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پولیس نے شمالی ضلع کپوارہ کے کرناہ علاقے میں ایک شخص کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج ایک مشترکہ ٹیم نے کپوارہ کے حاجیترا کرناہ میں محمد شفیع شیخ ولد علی اکثر شیخ کے مکان کی تلاشی کی۔

ترجمان نے کہا کہ پوچھ تاچھ کے دوران محمد شفیع نے انکشاف کیا کہ اس نے ایک سلائی مشین میں کچھ اسلحہ و گولہ بارود چھپا رکھا ہے ۔

ان کا بیان میں کہنا تھا کہ مذکورہ شخص کے انکشاف پر مکان کی تلاشی کے دوران ایک پستول، دو پستول میگزین، گیارہ گولیاں اور دو گرینیڈ بر آمد کئے گئے جس کے بعد محمد شفیع کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس بیان کے مطابق اس ضمن میں محمد شفیع کے خلاف ایک کیس درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ محمد شفیع کے خلاف اس نوعیت کا ایک کیس پہلے ہی درج ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی لیڈر جاوید قریشی اور دس دیگر الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دوسرا اپ سیٹ، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دوسرا اپ سیٹ، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دوسرا اپ سیٹ، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

سرینگر کے حریت آفس کے باہر احتجاج، آفس کا بورڈ منہدم

سرینگر کے حریت آفس کے باہر احتجاج، آفس کا بورڈ منہدم

جب تک انصاف نہیں کیا جاتا تب ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں رکے گا: فاروق عبداللہ

جب تک انصاف نہیں کیا جاتا تب ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں رکے گا: فاروق عبداللہ

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانہ کا پردہ فاش، اسحلہ و گولہ بارود برآمد

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانہ کا پردہ فاش، اسحلہ و گولہ بارود برآمد

پونچھ میں آگ کی پر اسرار واردات میں چار گاڑیوں کو نقصان

پونچھ میں آگ کی پر اسرار واردات میں چار گاڑیوں کو نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »