• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس پارٹی کے نئے صدر کے نام کا اعلان آج

کانگریس پارٹی کے نئے صدر کے نام کا اعلان آج

by امت ڈیسک
19/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس کو آج اپنا نیا صدر مل جائے گا۔ 24 سال کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب کانگریس پارٹی کو گاندھی خاندان کے باہر سے صدر ملے گا۔ اس سے پہلے سیتارام کیسری غیر گاندھی صدر تھے۔ اس عہدے کے لیے سینئر رہنما ملکارجن کھرگے اور ششی تھرور کے درمیان مقابلہ ہے۔ پیر کو 9,915 میں سے 9,500 سے زیادہ الیکٹورل کالج ممبران نے ووٹ ڈالا۔ ان ووٹوں کی گنتی آج صبح 10 بجے اے آئی سی سی ہیڈکوارٹر میں شروع ہوگی جس کے بعد نئے صدر کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔ کانگریس کی 137 سالہ تاریخ میں اس بار صدر کے عہدے کا انتخاب چھٹی بار ہو رہا ہے۔

ملک بھر میں قائم 68 پولنگ اسٹیشنوں کے تمام سیل شدہ بیلٹ بکس پارٹی ہیڈ کوارٹر کے اسٹرانگ روم میں منتقل کردیے گئے ہیں۔ سیل بند بیلٹ بکس امیدواروں کے ایجنٹس کے سامنے کھولے جائیں گے اور بیلٹ پیپرز کو ملایا جائے گا۔ کانگریس کی سنٹرل الیکشن اتھارٹی کے چیئرمین مدھوسودن مستری نے کہا کہ تقریباً 96 فیصد ووٹنگ ہوئی، حالانکہ مکمل اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد کچھ تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔ ووٹنگ کے بعد مستری نے کہا کہ کہیں سے کوئی شکایت نہیں آئی اور پورا عمل آزادانہ، منصفانہ اور شفاف رہا ہے۔ ووٹنگ خفیہ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ معلوم نہیں ہو سکتا کہ کس نے کس کو ووٹ دیا اور کس امیدوار کو کس ریاست سے کتنے ووٹ ملے۔

کانگریس صدر کے انتخاب میں 96 فیصد ووٹنگکانگریس ہیڈکوارٹر میں ووٹ ڈالنے کے بعد جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے میڈیا سے کہا کہ ‘یہ ایک تاریخی موقع ہے۔ کانگریس واحد سیاسی جماعت ہے جہاں صدر کے عہدے کے لیے انتخابات ہوتے ہیں۔ ہمارے پاس ٹی این شیشن کی طرح مرکزی الیکشن اتھارٹی کے سربراہ کے طور پر مدھوسودن مستری ہیں۔ کسی اور پارٹی میں الیکشن نہیں ہوتے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں میں گرفتار شدہ ہائبرڈ عسکریت پسند مارا گیا

Next Post

پلٹزر ایوارڈ لینے بیرون ملک جارہی ثنا ارشاد مٹو کو دہلی ایئرپورٹ پر روکاگیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
پلٹزر ایوارڈ لینے بیرون ملک جارہی ثنا ارشاد مٹو کو دہلی ایئرپورٹ پر روکاگیا

پلٹزر ایوارڈ لینے بیرون ملک جارہی ثنا ارشاد مٹو کو دہلی ایئرپورٹ پر روکاگیا

کپواڑہ میں برآمد آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی

کپواڑہ میں برآمد آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

یاسین ملک عدالت میں حاضر نہیں ہوسکے

شوپیاں میں مبینہ ہائی برڈ عسکریت پسند کی ہلاکت کی تحقیقات کی جائے:محبوبہ مفتی

شوپیاں میں مبینہ ہائی برڈ عسکریت پسند کی ہلاکت کی تحقیقات کی جائے:محبوبہ مفتی

عسکری فنڈنگ معاملہ:18اپریل کو یاسین ملک کے خلاف الزامات طے کئے جائیں گے، این آئی اے

یاسین ملک ذاتی طور پر عدالت میں پیش نہیں ہونگے: وزارت داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »