• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ثناارشاد متو کی سفری پابندی سے امریکہ آگاہ ہے: امریکی محکمہ خارجہ

ثناارشاد متو کی سفری پابندی سے امریکہ آگاہ ہے: امریکی محکمہ خارجہ

by امت ڈیسک
20/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ امریکہ پلٹزر ایوارڈ یافتہ کشمیری صحافی ثنا ارشاد متو کو مبینہ طور پر ملک کا سفر کرنے سے روکنے کی خبروں سے آگاہ ہے۔ متو نے منگل کے روز کہا تھا کہ انہیں دہلی کے آئی جی آئی ہوائی اڈے پر یہ اعزاز حاصل کرنے کے لیے امریکہ جانے سے روک دیا گیا۔ محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے اپنی روزانہ کی نیوز کانفرنس میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم محترمہ متو کو امریکہ جانے سے روکے جانے کی اطلاعات سے آگاہ ہیں اور اس پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔ ہم آزادی صحافت کی حمایت کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری اقدار کے لیے مشترکہ وابستگی بشمول پریس کی آزادی کا احترام، امریکہ بھارت تعلقات کی بنیاد ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ لیکن میرے پاس پیش کرنے کے لیے مزید کوئی تفصیلات نہیں ہیں، تاہم اس معاملہ کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ ثنا ارشاد مٹو بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے ان چار صحافیوں میں شامل ہیں۔ جن کا نام فیچر فوٹوگرافی کے زمرے میں پلٹزر پرائز کے لیے اعلان کیا گیا ہے۔ مٹو کے علاوہ فوٹو جرنلسٹ عدنان عابدی، مرحوم دانش صدیقی اور امیت ڈیو کا نام ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ وہیں کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس Committee to Protect Journalists نے بھارتی حکام پر زور دیا کہ وہ متو کو پلٹزر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے لیے امریکہ جانے کی اجازت دیں۔ جرمنی میں سی پی جے کے ایشیا پروگرام کوآرڈینیٹر بہ لیہ یی نے کہا کہ کشمیری صحافی ثنا ارشاد متو کو بیرون ملک سفر سے روکے جانا کا کوئی جواز نہیں ہے، کیونکہ ان کے پاس تمام صحیح سفری دستاویزات موجود ہیں۔ یہ فیصلہ من مانی اور زیادتی ہے۔ بہ نے کہا کہ بھارتی حکام کو کشمیر کی صورتحال کی کوریج کرنے والے صحافیوں کے خلاف ہراساں کرنے اور دھمکانے کی تمام اقسام کو فوری طور پر بند کرنا چاہیے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یو اے پی اے ایکٹ کے تحت ملزم کو تین سال قید کی سزا

Next Post

کشمیر کے بالائی علاقوں میں رواں سیزن کی پہلی برف باری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
کشمیر کے بالائی علاقوں میں رواں سیزن کی پہلی برف باری

کشمیر کے بالائی علاقوں میں رواں سیزن کی پہلی برف باری

ایس آئی بدعنوانی میں ملوث بی ایس ایف کمانڈنٹ سی بی آئی ریمانڈ میں

ایس آئی بدعنوانی میں ملوث بی ایس ایف کمانڈنٹ سی بی آئی ریمانڈ میں

رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان/محکمہ موسمیات

رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان/محکمہ موسمیات

آئی سی سی ورلڈ کرکٹ کپ میں شرکت کے بارے پی سی بی کے بیان پر بھارت کا سخت ردعمل

آئی سی سی ورلڈ کرکٹ کپ میں شرکت کے بارے پی سی بی کے بیان پر بھارت کا سخت ردعمل

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر میں میڈیکل ایڈ سنٹر کا افتتاح کیا

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر میں میڈیکل ایڈ سنٹر کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »