• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گیان واپی مسجدکیس: مسلم فریق کی درخواست کے اخراج سے مذہبی مقامات قانون بے معنیٰ:اویسی

پاکستان نہیں جا سکتے، لیکن آسٹریلیا میں کھیل سکتے ہیں: اویسی

by امت ڈیسک
22/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان بھارت کرکٹ بورڈ کے درمیان لفظوں کی جنگ اب سیاسی گلیاروں میں گونجنے لگی ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے جے شاہ کے بیان پر شدید رعمل دیا ہے۔ اویسی کا کہنا ہے کہ جب آسٹریلیا میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلا جا سکتا ہے تو پاکستان جا کر میچ کیوں نہیں کھیلا جا سکتا۔

اے آئی ایم آئی ایم ایم پی نے کہاکہ ‘آپ کل آسٹریلیا میں پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ کیوں کھیل رہے ہیں؟ کھیلنا نہیں چاہتا تھا۔ نہیں ہم پاکستان نہیں جائیں گے، بلکہ اس کے ساتھ آسٹریلیا میں کھیلیں گے۔ یہ کیسی محبت ہے؟ اگر ایسا ہی ہے پاکستان کے ساتھ مت کھیلو۔ پاکستان کے ساتھ نہیں کھیلیں گے تو کیا ہوگا؟ ٹی وی کو ہزاروں کروڑ کا نقصان ہوگا؟ کیا اس کی اہمیت بھارت سے زیادہ ہے؟۔اسد الدین نے کہا، "اگر بھارت کو شکست ہوتی ہے تو لوگ اس میں مسلم رخ تلاش کرنے لگتے ہیں، کرکٹ محض ایک میچ ہے، اس میں مسلم رخ تلاش کیا جاتا ہے، جیت پر ساری واہ واہی لینے والے شکست پر مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر حجاب پر بھی کہا کہ’ تمہارا مسئلہ کیا ہے؟ ہمارے حجاب کے ساتھ، ہماری داڑھی کے ساتھ اور اب کرکٹ کے ساتھ، انہوں نے کہاکہ وہ نہیں جانتے کہ میچ کون جیتے گا، لیکن وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ بھارت جیتے اور ہمارے بچے جیسے محمد سمیع اور محمد سراج پاکستان کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کرے۔

در اصل گزشتہ دنوں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا تھا کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان نہیں جائے گی۔ جس کے بعد سے آئے روز نئے بیانات جاری ہے۔ وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے بھی کہا کہ پاکستان جانے کا حتمی فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ کے منڈی علاقے میں پولیس اہلکار کی لاش بر آمد

Next Post

جموں و کشمیر حکومت نے سماجی ذات کی فہرست کو دوبارہ تیار کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر حکومت نے سماجی ذات کی فہرست کو دوبارہ تیار کیا

جموں و کشمیر حکومت نے سماجی ذات کی فہرست کو دوبارہ تیار کیا

موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں /محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت

موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں /محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت

نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کے لئے خطرہ/فاروق عبداللہ

نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کے لئے خطرہ/فاروق عبداللہ

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

میرواعظ عمر نے بلند پایہ ولی حضرت شیخ نور الدین نورانی ؒ کو شاندرا الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا

چینی صدر شی جنپنگ کو ریکارڈ تیسری پنچسالہ میعاد

چینی صدر شی جنپنگ کو ریکارڈ تیسری پنچسالہ میعاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »