• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء مولانا عباس انصاری انتقال کر گئے

کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء مولانا عباس انصاری انتقال کر گئے

by امت ڈیسک
25/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئررہنماء اور اور اتحاد المسلمین کے چیئرمین اور بانی مولانا محمد عباس انصاری طویل علالت کے بعد آج سرینگر میں اپنی رہائش گاہ پر وفات پا گئے ہیں ۔

مولانا عباس انصاری کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ دو دنوں سے ان کی طبیعت بگڑ گئی تھی۔ مولانا عباس انصاری کے اہل خانہ کے مطابق وہ آج صبح سرینگر کے علاقے نواکدل میں واقع اپنی رہائش گاہ پروفات پا گئے ۔ان کی نماز جنازہ آج نماز ظہر کے بعد ادا کی جائے گی اور انہیں سرینگر کے علاقے زیڈی بل میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

مولانا عباس انصاری کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین بھی تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں عصمت دری کے الزام میں ملزم گرفتار

Next Post

سوپورمیں آتشزدگی؛ ایک مکان اور ایک مسجد خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
Next Post
سوپورمیں آتشزدگی؛ ایک مکان اور ایک مسجد خاکستر

سوپورمیں آتشزدگی؛ ایک مکان اور ایک مسجد خاکستر

صحافی رعنا ایوب گلوبل مسلم میڈیاپرسن آف دی ائیر منتخب

صحافی رعنا ایوب گلوبل مسلم میڈیاپرسن آف دی ائیر منتخب

ملک بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن

ملک بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن

رشی سونک کے برطانوی وزیراعظم بننے پر فخر ہے، نارائن مورتی

رشی سونک کے برطانوی وزیراعظم بننے پر فخر ہے، نارائن مورتی

رشی سونک کی کنگ چارلس سے ملاقات، پہلے بھارتی نژاد برطانیہ کے وزیراعظم مقرر

رشی سونک کی کنگ چارلس سے ملاقات، پہلے بھارتی نژاد برطانیہ کے وزیراعظم مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »