• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رشی سونک کے برطانوی وزیراعظم بننے پر فخر ہے، نارائن مورتی

رشی سونک کے برطانوی وزیراعظم بننے پر فخر ہے، نارائن مورتی

by امت ڈیسک
25/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بنگلورو: انفوسس کے شریک بانی نارائن مورتی نے منگل کو کہا کہ انہیں اپنے داماد رشی سنک پر فخر ہے، جو برطانیہ کے پہلے ہندوستانی نژاد وزیر اعظم بنے ہیں۔ آج یہاں جاری ایک بیان میں مورتی نے کہا کہ رشی کو مبارکباد۔ ہمیں ان پر فخر ہے اور ان کی کامیابی کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ وہ برطانیہ کے لوگوں کے لیے سب سے بہتر کریں گے۔

بھارتی نژاد رشی سونک کی شادی 2009 میں انفوسس کے شریک بانی کی بیٹی اکشتا مورتی سے ہوئی تھی۔ سونک کو پیر کے روز کنزرویٹیو پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا اور آج وہ کنگ چارلس سے ملاقات کے بعد برطانیہ کے پہلے بھارتی نژاد وزیراعظم بن جائیں گے۔ ویسٹ منسٹر کے امیر ترین سیاست دانوں میں سے ایک رشی سونک دو ماہ سے بھی کم عرصے میں برطانیہ کے تیسرے وزیر اعظم بنے ہیں۔ وہ دو سو برسوں میں برطانیہ کے وزیر اعظم بننے والے سب سے کم عمر رہنما ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز برطانیہ کی حکمران کنزرویٹو پارٹی کے لیڈر کی دوڑ میں شامل سابق وزیر خزانہ اور بھارتی نژاد رشی سونک کی حریف پینی مورڈانٹ کے پی ایم ریس سے پیچھے ہٹنے کے بعد سونک کو پارٹی کے نئے رہنما کے طور پر اعلان کیا گیا۔ کنزرویٹو پارلیمانی پارٹی کی 1922 کی کمیٹی کے چیئرمین سر گراہم بریڈی نے سونک کے لیڈر کے طور پر انتخاب کا اعلان کیا۔قابل ذکر ہے کہ رشی سونک برطانیہ کے پہلے سیاہ فام وزیر اعظم ہوں گے اور وزیر اعظم کی رہائش گاہ ڈاؤننگ اسٹریٹ کے پہلے ہندو شخص ہوں گے۔ سونک کو کنزرویٹو پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے 180 ارکان کی اعلانیہ حمایت حاصل تھی، جب کہ محترمہ پینی مورڈونٹ 100 ارکان کی حمایت حاصل نہ کر سکیں جس کی وجہ سے انہیں وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر ہونا پڑا۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملک بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن

Next Post

رشی سونک کی کنگ چارلس سے ملاقات، پہلے بھارتی نژاد برطانیہ کے وزیراعظم مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
رشی سونک کی کنگ چارلس سے ملاقات، پہلے بھارتی نژاد برطانیہ کے وزیراعظم مقرر

رشی سونک کی کنگ چارلس سے ملاقات، پہلے بھارتی نژاد برطانیہ کے وزیراعظم مقرر

مولانا عباس انصاری نم آنکھوں سے سپرد خاک

مولانا عباس انصاری نم آنکھوں سے سپرد خاک

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

” برطاینہ نے اقلیتی نسل وزیراعظم کو تسلیم کیا“محبوبہ مفتی کا ٹوئٹ

علحیدگی پسند رہنما بلال غنی لون مین اسٹریم سیاست میں شامل ہو سکتے ہیں

علحیدگی پسند رہنما بلال غنی لون مین اسٹریم سیاست میں شامل ہو سکتے ہیں

بی جے پی حکومت نے دفعہ 370کو ایک چٹکی میں ختم کیا، جموںوکشمیر کے حالات خراب تھے اب ٹھیک ہیں

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ دو روزہ دورے کشمیر پر 27اکتوبر کو پہنچیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »