• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صحافی رعنا ایوب گلوبل مسلم میڈیاپرسن آف دی ائیر منتخب

صحافی رعنا ایوب گلوبل مسلم میڈیاپرسن آف دی ائیر منتخب

by امت ڈیسک
25/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نائیجیریا کے ایک اخبار نے بھارتی صحافی رعنا ایوب کو بھارت کے مسلمانوں کی آواز قرار دیتے ہوئے انہیں سال 2021کاگلوبل میڈیا پرسن منتخب کیا ہے۔

راشیلڈ پی آر میڈیا کے ”مسلم نیوز” نے رعنا ایوب کو ایک نڈر اور پرعزم صحافی قرار دیاہے۔ مسلم نیوز کے ناشر الحاجی رشید ابوبکر نے کہا کہ رعنا ایوب نے مسلمانوں کے حقوق خاص طور پر مسلم طالبات کے حقوق کی حمایت میں اہم کردار ادا کیا ہے جنہیں بھارت بھرمیں حجاب کے خلاف ہندوتوا بریگیڈ کی طرف سے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ قطر کے امیر تھمیم بن حماد الثانی کو گلوبل مسلم پرسنالٹی آف دی ایئر قرار دیا گیا جبکہ بینک اے بی سی اسلامک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حماد کو گلوبل مسلم بینکنگ اینڈ فنانس پرسن آف دی ایئر 2021اور پاکستانی نژاد امریکی وکیل رابعہ چوہدری گلوبل مسلم لیگل کے پرسن آف دی ایئرقراردیاگیا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپورمیں آتشزدگی؛ ایک مکان اور ایک مسجد خاکستر

Next Post

ملک بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
ملک بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن

ملک بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن

رشی سونک کے برطانوی وزیراعظم بننے پر فخر ہے، نارائن مورتی

رشی سونک کے برطانوی وزیراعظم بننے پر فخر ہے، نارائن مورتی

رشی سونک کی کنگ چارلس سے ملاقات، پہلے بھارتی نژاد برطانیہ کے وزیراعظم مقرر

رشی سونک کی کنگ چارلس سے ملاقات، پہلے بھارتی نژاد برطانیہ کے وزیراعظم مقرر

مولانا عباس انصاری نم آنکھوں سے سپرد خاک

مولانا عباس انصاری نم آنکھوں سے سپرد خاک

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

” برطاینہ نے اقلیتی نسل وزیراعظم کو تسلیم کیا“محبوبہ مفتی کا ٹوئٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »