• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
علیحدگی پسند لیڈران کے پاس نین سٹریم جوائن کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں :سنیل شرما

علیحدگی پسند لیڈران کے پاس نین سٹریم جوائن کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں :سنیل شرما

by امت ڈیسک
26/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر / / بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر سنیل شر مانے بدھ کو کہا کہ تمام حریت رہنما اور علیحدگی پسند "مرکزی دھارے میں شامل ہوں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے لیے تمام دروازے بند کر دیے گئے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ ان کی جگہ صرف جیل میں ہے “۔

سری نگر میں یوم الحاق کے موقع پر منعقد ایک تقریب کے حاشیے سے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شرمانے کہا کہ حریت رہنماؤں اور علیحد گی پسندوں کے پاس صرف دو ہی راستے رہ گئے ہیں، یاتو مرکزی دھارے میں شامل ہو جائیں یا پھر جیل چلے جائیں”۔ شرمانے کہا کہ حریت رہنماؤں اور علیحد گی پسندوں سمیت ایسے تمام لوگوں کو قومی دھارے میں شامل ہو ناہو گا کیونکہ اب ان کے پاس کوئی آپشن نہیں بچا ہے ۔ان کے لیے تمام دروازے بند کر دیے گئے ہیں اور انہیں یاتو قومی دھارے میں شامل ہو نا پڑے گا یا پھر جیل جانا پڑے گا۔ انہوں نے مزید کہا، ” پاکستان کے کہنے پر یہ حریت رہنما کشمیر میں جو دکانیں چلاتے تھے وہ بند کر دی گئی ہیں اور اب ان کا ماں کوئی گر اتک نہیں

شرما، حریت رہنمااور پیپلز کانفرنس کے چیئر مین سجادلون کے بھائی بلال لون کی مبینہ طور پر قومی دھارے میں شامل ہونے کی خبروں کے بارے میں ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔

شرمانے کہا کہ حریت رہنماؤں اور علیحد گی پسندوں سمیت ایسے تمام لوگوں کو قومی دھارے میں شامل ہو ناہو گا کیونکہ اب ان کے پاس کوئی آپشن نہیں بچا ہے ۔ان کے لیے تمام دروازے بند کر دیے گئے ہیں اور انہیں یاتو قومی دھارے میں شامل ہو نا پڑے گا یا پھر جیل جانا پڑے گا۔ انہوں نے مزید کہا، ” پاکستان کے کہنے پر یہ حریت رہنما کشمیر میں جو دکانیں چلاتے تھے وہ بند کر دی گئی ہیں اور اب ان کا یہاں کوئی گر اہک نہیں ہے “۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر نے سیکولر بھارت کیساتھ الحاق کیا، بھاجپا کیساتھ نہیں : محبوبہ مفتی

Next Post

کانگریس کو ملا نیا صدر، سونیا گاندھی نے ملکارجن کھڑگے کو سونپی پارٹی کی کمان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کانگریس کو ملا نیا صدر، سونیا گاندھی نے ملکارجن کھڑگے کو سونپی پارٹی کی کمان

کانگریس کو ملا نیا صدر، سونیا گاندھی نے ملکارجن کھڑگے کو سونپی پارٹی کی کمان

بارہمولہ انکاونٹر میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

بارہمولہ انکاونٹر میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کو بھارت میں شامل کرنے کا خواب بہت جلد پورا ہوگا: رویندر رینا

کشمیر میں یکم نومبر سے برف و باراں کا امکان: محکمہ موسمیات

کشمیر میں یکم نومبر سے برف و باراں کا امکان: محکمہ موسمیات

کرشن بھٹ کے قتل کے بعد شوپیاں سے ہندو جموں ہجرت کر گئے

کرشن بھٹ کے قتل کے بعد شوپیاں سے ہندو جموں ہجرت کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »