• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ انکاونٹر میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

بارہمولہ انکاونٹر میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
26/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے وانسرن تاڑی پورہ علاقہ میں فوج اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ شروع ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ابتدائی جھڑپ کے دوران فوج کا ایک اہلکار معمولی طور زخمی بھی ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں زخمی اہلکار کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔اس دوران فوج، سی آر پی ایف اور پولیس نے پورے علاقہ کو اپنی تحویل میں لیا ہے اور گولیوں کی گن گرج سے پورا علاقہ لرز اٹھا ہے۔

آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فورسز کا آپریشن جاری ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس کو ملا نیا صدر، سونیا گاندھی نے ملکارجن کھڑگے کو سونپی پارٹی کی کمان

Next Post

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کو بھارت میں شامل کرنے کا خواب بہت جلد پورا ہوگا: رویندر رینا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کو بھارت میں شامل کرنے کا خواب بہت جلد پورا ہوگا: رویندر رینا

کشمیر میں یکم نومبر سے برف و باراں کا امکان: محکمہ موسمیات

کشمیر میں یکم نومبر سے برف و باراں کا امکان: محکمہ موسمیات

کرشن بھٹ کے قتل کے بعد شوپیاں سے ہندو جموں ہجرت کر گئے

کرشن بھٹ کے قتل کے بعد شوپیاں سے ہندو جموں ہجرت کر گئے

کرنسی نوٹ پر لکشمی اور گنیش کی تصویرچھاپنے کیجریوال کا مطالبہ

کرنسی نوٹ پر لکشمی اور گنیش کی تصویرچھاپنے کیجریوال کا مطالبہ

اسلامک یونیورسٹی کے پروفیسر ہلال ’ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ‘ سے سرفراز

اسلامک یونیورسٹی کے پروفیسر ہلال ’ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ‘ سے سرفراز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »