• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسلامک یونیورسٹی کے پروفیسر ہلال ’ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ‘ سے سرفراز

اسلامک یونیورسٹی کے پروفیسر ہلال ’ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ‘ سے سرفراز

by امت ڈیسک
26/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

پلوامہ: ڈاکٹر ہلال احمد مکرو – جو محکمہ فوڈ ٹیکنالوجی، اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اونتی پورہ کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں کو – سماجی، اقتصادی اور پائیدار ترقی کے اہداف کے عنوان کے تحت حکومت ہند کے محکمہ سائنس اینڈ ٹکنالوجی کی جانب سے ’’نوجوان سائنسدان‘‘ کا خطاب دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ہلال احمد مکرو اور انکی ٹیم #YoungScientistandTechnologistAward (2021) ایوارڈ اور پروجیکٹ گرانٹ کے تحت ’’اوہمک ہیٹنگ پر مبنی ناول ایسپٹک اور شیلف لائف بڑھانے کے لیے چکنائی دار غذائیت کے مواد کی مسلسل پروسیسنگ‘‘ پر کام کریں گے۔

ڈاکٹر مکرو پروسیسنگ کے نئے آلات اور محدود روایتی پروسیسنگ سے نمٹنے کے لیے ایک لائحہ عمل تیار کریں گے۔ اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ کے عملہ اور سماجی حلقوں نے ہلال احمد مکرو کو ایوارڈ ملنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ مکرو سے قبل کشمیری سائنسدان ڈاکٹر الطاف بٹ کو نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کا رکن منتخب کیا گیا تھا۔قبل ازیں امریکہ کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے مرتب کی گئی سائنس دانوں کی عالمی درجہ بندی فہرست میں جموں و کشمیر کے 40سے زائد سائنسدانوں کو شامل کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرنسی نوٹ پر لکشمی اور گنیش کی تصویرچھاپنے کیجریوال کا مطالبہ

Next Post

بھارت کے ساتھ جموں کشمیر کے الحاق کا دن یہ دن کافی اہمیت کا حامل ، جموں کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ، امت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

بھارت کے ساتھ جموں کشمیر کے الحاق کا دن یہ دن کافی اہمیت کا حامل ، جموں کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ، امت شاہ

محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے باغ مالکان اور کسانوں کیلئے ایڈوائزری جاری

محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے باغ مالکان اور کسانوں کیلئے ایڈوائزری جاری

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کو 15 نومبر تک سرکاری رہائش خالی کرنے کی نوٹس جاری

ضلع انتظامیہ شوپیاں نے پنڈت خاندانوں کی مائیگریشن خبر کی تردید کی

ضلع انتظامیہ شوپیاں نے پنڈت خاندانوں کی مائیگریشن خبر کی تردید کی

راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر

راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »