• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرشن بھٹ کے قتل کے بعد شوپیاں سے ہندو جموں ہجرت کر گئے

کرشن بھٹ کے قتل کے بعد شوپیاں سے ہندو جموں ہجرت کر گئے

by امت ڈیسک
26/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جموں:وادیٔ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چودر گنڈ گاؤں میں جہاں کشمیری پنڈت پورن کرشن بھٹ کو چودھری گنڈ میں قتل کیا گیا تھا آج ویران ہوگیا ہے۔ پنڈت کے قتل کے بعد دلبرداشتہ 8 کشمیری ہندو خاندانوں نے 1990 کی طرح رات کے اندھیرے میں ہجرت کی اور جموں پہنچ گئے۔ پورن کرشن بھٹ کو 15 اکتوبر کو پولیس کے مطابق عسکریت پسندوں نے بے دردی سے قتل کر دیا تھا، لیکن اب ان کے گاؤں کے بہت سے کشمیری پنڈت جنہوں نے 90 کی دہائی میں بھی اپنا گھر نہیں چھوڑا، آج وہ تمام خاندان جموں ہجرت کر چکے ہیں۔

ہلاک کیے گئے پورن کرشن بھٹ کے قریبی رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ ہندو پنڈت اب کشمیر میں خوفزدہ ہیں اور وہ ڈر کے مارے وادی سے ہجرت کرنے پر مجبور ہورہے ہیں۔ قریبی رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے پھر سے ایک بار وادیٔ کشمیر میں حالات خراب ہورہے ہیں اور ہندو پنڈت کو ہجرت کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ اشوک پنڈت کا کہنا ہے کہ وادی میں پنڈت کے ساتھ ساتھ کشمیر کا مسلمان بھی خوفزدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورن کرشن بھٹ نے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ مل کر کام کیا اور مدد بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری مسلمانوں کے ساتھ کام کاج کرکے آج تک رہتے تھے لیکن بد قسمتی سے عسکریت پسندوں کے ڈر سے اب ہم ہجرت کرنے پر مجبور ہیں۔( ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں یکم نومبر سے برف و باراں کا امکان: محکمہ موسمیات

Next Post

کرنسی نوٹ پر لکشمی اور گنیش کی تصویرچھاپنے کیجریوال کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کرنسی نوٹ پر لکشمی اور گنیش کی تصویرچھاپنے کیجریوال کا مطالبہ

کرنسی نوٹ پر لکشمی اور گنیش کی تصویرچھاپنے کیجریوال کا مطالبہ

اسلامک یونیورسٹی کے پروفیسر ہلال ’ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ‘ سے سرفراز

اسلامک یونیورسٹی کے پروفیسر ہلال ’ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ‘ سے سرفراز

دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

بھارت کے ساتھ جموں کشمیر کے الحاق کا دن یہ دن کافی اہمیت کا حامل ، جموں کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ، امت شاہ

محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے باغ مالکان اور کسانوں کیلئے ایڈوائزری جاری

محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے باغ مالکان اور کسانوں کیلئے ایڈوائزری جاری

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کو 15 نومبر تک سرکاری رہائش خالی کرنے کی نوٹس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »