• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

بھارت کے ساتھ جموں کشمیر کے الحاق کا دن یہ دن کافی اہمیت کا حامل ، جموں کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ، امت شاہ

by امت ڈیسک
26/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر//بھارت کے ساتھ جموں وکشمیرکے الحاق کا دن آج پورے مرکزکے زیرانتظام علاقے میں منایا جارہا ہے۔ اس موقعے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر اب پوری طرح سے بھارت کاحصہ ہے اور پاک زیر انتظام کشمیر کو بھی اس حصے سے ملایا جائے گا۔ بھارت کے ساتھ جموں وکشمیر کے الحاق کا دن آج پورے مرکزکے زیرانتظام علاقے میں منایا جارہا ہے۔ جموں وکشمیر کے الحاق کے دن کی کافی اہمیت ہے۔ 1947 میں اسی دن جموں وکشمیر کے مہاراجہ ہری سنگھ نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کا حصہ بننے کے لئے الحاق کے معاہدے پردستخط کئے تھے۔ الحاق کادن مرکزکے زیرانتظام علاقے میں سرکاری تعطیل ہے۔ پانچ اگست 2019 کو دفعہ 370 اور 35 A کی منسوخی کے بعد 2020 میں پہلی مرتبہ جموں وکشمیر کے یوم الحاق کو سرکاری چھٹی کادن قرار دیا گیا۔ الحاق کا معاہدہ ایک قانونی دستاویز ہے جس پر جموں کشمیر کی رجواڑہ ریاست کے حکمراں مہاراجہ ہری سنگھ نے 26 اکتوبر 1947 کو دستخط کئے تھے۔اس ضمن میں مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر اب بھارت کا اٹوٹ حصہ بن گیا ہے اور اب کشمیر میں حالات کافی بہتر ہوئے ہیں ۔ امت شاہ نے مزید کہا ہے کہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کو بھی اس حصے کے ساتھ جوڑا جائے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ الیکشن کمیشن پہلے ہی اُس پار کے جموںکشمیر کےلئے اسمبلی نشستیں مختص رکھتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکمرانی میں ایک ایسا کارنامہ انجام دیا گیا جس سے ملک کی سالمیت مزید مضبوط ہوئی ہے ۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ آج کا دن انتہائی اہم ہے کیوں کہ اس روز بھارت کے ساتھ جموں کشمیر کا الحاق ہوا اور اس کی تقدیر بھارت کے ساتھ جڑ گئی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسلامک یونیورسٹی کے پروفیسر ہلال ’ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ‘ سے سرفراز

Next Post

محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے باغ مالکان اور کسانوں کیلئے ایڈوائزری جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
Next Post
محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے باغ مالکان اور کسانوں کیلئے ایڈوائزری جاری

محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے باغ مالکان اور کسانوں کیلئے ایڈوائزری جاری

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کو 15 نومبر تک سرکاری رہائش خالی کرنے کی نوٹس جاری

ضلع انتظامیہ شوپیاں نے پنڈت خاندانوں کی مائیگریشن خبر کی تردید کی

ضلع انتظامیہ شوپیاں نے پنڈت خاندانوں کی مائیگریشن خبر کی تردید کی

راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر

راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر

بارہمولہ انکاؤنٹر، سرچ آپریشن بحال

بارہمولہ انکاؤنٹر، سرچ آپریشن بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »