• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ انکاؤنٹر، سرچ آپریشن بحال

بارہمولہ انکاؤنٹر، سرچ آپریشن بحال

by امت ڈیسک
27/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سری نگر: سیکورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے شیری چندوسہ جنگل علاقے میں جائے تصادم پر جمعرات کی صبح تلاشی آپریشن بحال کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے شیری چندوسہ جنگل علاقے میں جائے تصادم آرائی پر جمعرات کی صبح تلاشی آپریشن بحال کر دیا گیا جو گذشتہ شام تاریکی ہونے کے باعث معطل کر دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ مذکورہ جنگل علاقے میں بدھ کے روز سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا تھا جس دوران سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان زخمی ہوا تھا جس کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر

Next Post

این اسمبلی انتخابات کے لئے تیار : فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
این اسمبلی انتخابات کے لئے تیار : فاروق عبداللہ

این اسمبلی انتخابات کے لئے تیار : فاروق عبداللہ

پی او کے سے متعلق منظور شدہ قرار داد کو نافذ کیا جائے گا، راجناتھ سنگھ

پی او کے سے متعلق منظور شدہ قرار داد کو نافذ کیا جائے گا، راجناتھ سنگھ

کولگام مختصر جھڑپ میں ایک عسکریت پسند مارا گیا :پولیس

کولگام مختصر جھڑپ میں ایک عسکریت پسند مارا گیا :پولیس

جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد

جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد

بانڈی پورہ دھماکہ، کوئی نقصان نہیں :پولیس

بانڈی پورہ دھماکہ، کوئی نقصان نہیں :پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »