• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس ایس بی کے امتحانات نومبر میں ہوں گے: ایل جی

ایس ایس بی کے امتحانات نومبر میں ہوں گے: ایل جی

by امت ڈیسک
30/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر:جموں وکشمیر یونین ٹیریٹری کے ایل جی منوج سنہا نے کہا کہ سروس سلیکشن بورڈ کی طرف سے منسوخ کیے گئے امتحانات نومبر میں منعقد ہوں گے جب کہ ماضی کے امتحانات میں بے ضابطگیوں میں مزید ملوث افراد گرفتار کیے جائیں گے۔ منوج سنہا نے سرینگر کے کنونشن سینٹر میں سرکاری نوکریوں کے امتحانات میں کامیاب امیدواروں کو "روزگار میلہ” میں جوائننگ کے اسناد دینے کی ایک تقریب کے دوران انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں سرکاری نوکریاں معیار کے مطابق ملیں گی نہ کہ رشوت اور سفارش سے حاصل ہوسکتی ہیں۔

غور طلب ہے کہ جموں و کشمیر سروس سلیکشن بوڈ (ایس ایس بی) نے گزشتہ برس پولیس میں سب انسپکٹرز کی بارہ سو اسامیوں کی بھرتی کا عمل شروع کیا تھا۔ ان اسامیوں کے تحریری امتحانات کے نتائج میں امیدواروں نے بے ضابطگیوں کا الزام لگایا تھا اور جموں میں ایس ایس بی کے خلاف احتجاج کرکے اس میں جانچ کا مطالبہ کیا تھا۔ احتجاج اور تنقید کے بعد ایل جی انتظامیہ نے چیف سکریٹری ارون کمار مہتا کی سربراہی میں جانچ کمیٹی تشکیل دی تھی اور اس کمیٹی نے نتائج میں بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان بے ضابطگیوں میں ایس ایس بی کے چند ممبران کے ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں اور سی بی آئی جانچ کے بعد اس کا مکمل پردہ فاش ہوسکتا ہے۔ سی بی آئی نے اب تک تقریباً 40 ملوثین کے خلاف مقدمے درج کیے ہیں اور ان میں کئی گرفتار بھی ہوچکے ہیں۔ منوج سنہا نے کہا کہ نوکریوں کے لیے امتحانات میں شفافیت ہوگی اور کسی بھی طرح کی بدعنوانی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

Next Post

جنوبی افریقی حکومت نے پہلی بار زولو بادشاہ کو تسلیم کر لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جنوبی افریقی حکومت نے پہلی بار زولو بادشاہ کو تسلیم کر لیا

جنوبی افریقی حکومت نے پہلی بار زولو بادشاہ کو تسلیم کر لیا

صومالیہ کار بم دھماکے میں  سو سے زائد افراد ہلاک

صومالیہ کار بم دھماکے میں سو سے زائد افراد ہلاک

سیول ہالووین بھگدڑ میں اموات پربھارت کا اظہار تعزیت

سیول ہالووین بھگدڑ میں اموات پربھارت کا اظہار تعزیت

حیدرآباد : آنگن واڑی ورکرس نے بچوں کو مقفل کردیا

حیدرآباد : آنگن واڑی ورکرس نے بچوں کو مقفل کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو ہرا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »