• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

فائل فوٹو

محبوبہ مفتی نے ریٹل پن بجلی پروجیکٹ دربشالہ کے مہلوکین کو خراج عقیدت کیاپیش

by امت ڈیسک
30/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ریٹل پن بجلی پروجیکٹ میں چٹانوں کے تودے گرنے سے 4 ??جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مہلوکین کی روح کے ایصال ثواب و زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔ انہوں نے انتظامیہ اور ان ایچ پی سی کو جموں ک میر پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ساتھ مزدوروں کی مناسب حفاظت اور تحفظ کو یقینی نہ بنانے پر بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ محبوبہ مفتی نے مہلوکین کے حق میں 10 لاکھ روپے کی اضافی امداد کے ساتھ متوفی کے خاندان کے ایک فرد کو نوکری دینے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ این ایچ پی سی کی طرف سے زخمیوں کے لیے 2 لاکھ روپے۔ کی امداد کی بھی وکالت کی۔ سوگوار خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سابق ایم ایل سی فردوس ٹاک بھی شامل ہیں جبکہ شیخ ناصر اسٹیٹ سیک. اشتیاق وازہ ضلع۔ صدر پی ڈی پی کشتواڑ،عندل کبیر بٹ جوگندر بھنڈاری عبدل کبیر نائیک ارشد گیری محمد اقبال اور واصل دولوال ضلع۔ یوتھ صدر پی ڈی پی کشتواڑ۔ سجاد بادشاہ اور خورشید لون نے بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوے مہلوکین کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امسال کشمیر میں ریکارڈ توڑ سیاحوں کی آمد دیکھنے میں آئی جس کی وجہ سے خطے میں معاشی ترقی ہوئی/ ترون چھگ

Next Post

شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں سوموار کو ہوگی سماعت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں سوموار کو ہوگی سماعت

شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں سوموار کو ہوگی سماعت

کسانوں کی دس ماہ کی ایجی ٹیشن رنگ لائی، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے گا: وزیراعظم نریندر مودی

جموں و کشمیر ہر ہندوستانی کا فخر ہے اور ہمیں مل کر مرکزی زیر انتظام علاقے کو نئی بلندیوں پر لے جانا ہے: وزیراعظم

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

جموں و کشمیر کے روزگار میلہ میں 3000 نوجوانوں کو تقرری خط موصول : ایل جی

بریکنگ: گجرات میں کیبل برج گرنے سے 35 افراد ہلاک

بریکنگ: گجرات میں کیبل برج گرنے سے 35 افراد ہلاک

ہمیں اپنی مسجدوں اورمدرسوں کے لئے کسی سرکاری امدادکی ضرورت نہیں:مولانا ارشدمدنی

ہمیں اپنی مسجدوں اورمدرسوں کے لئے کسی سرکاری امدادکی ضرورت نہیں:مولانا ارشدمدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »