• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بدعنوانی میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا: ایل جی

بدعنوانی میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا: ایل جی

by امت ڈیسک
31/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ بدعنوانی میں ملوث افراد کو کسی بھی صورت میں نہیں بخشا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر کو رشوت سے صاف پاک بنانے کے لئے پر عزم ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ‘ویجیلنس بیداری ہفتے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی’۔

انہوں نے کہا: ’بدعنوانی سے صاف و پاک جموں و کشمیر کی تعمیر کے لئے ہم پر عزم ہیں اور رشوت خوری میں ملوث کسی بھی فرد کو نہیں بخشا جائے گا‘۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’فعال شہری رشوت کی بدعت کے قلع قمع کے لئے سب سے موثر ہتھیار ہیں اور ہم سب کو مل کر سماج سے اس بدعت کی بیخ کنی کا عہد کرنا چاہئے‘۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار

Next Post

نقشے پر لکیریں کھینچنے سے کشمیر اور کرگل کے رشتوں میں کمی نہیں آئے گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

نقشے پر لکیریں کھینچنے سے کشمیر اور کرگل کے رشتوں میں کمی نہیں آئے گی

گجرات پُل سانحہ پر عالمی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

گجرات پُل سانحہ پر عالمی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

پاکستان دراندازوں کی پشت پناہی کر رہا ہے:دلباغ سنگھ

پاکستان دراندازوں کی پشت پناہی کر رہا ہے:دلباغ سنگھ

ہوٹل انتظامیہ نے کوہلی سے مانگی معافی، ملازم کو کیا برطرف

ہوٹل انتظامیہ نے کوہلی سے مانگی معافی، ملازم کو کیا برطرف

برازیل کے صدارتی انتخابات میں صدر کو شکست، بائیں بازو کے لولا ڈی سلوا جیت گئے

برازیل کے صدارتی انتخابات میں صدر کو شکست، بائیں بازو کے لولا ڈی سلوا جیت گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »