• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان دراندازوں کی پشت پناہی کر رہا ہے:دلباغ سنگھ

پاکستان دراندازوں کی پشت پناہی کر رہا ہے:دلباغ سنگھ

by امت ڈیسک
31/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ سرحد پار سے دراندازی پاکستان کی ایجنسیوں کی ملی بھگت کے ساتھ ہو رہی ہے۔ سرینگر کے زون علاقے میں پولیس کی جانب سے منعقد کی گئی ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دلباغ سنگھ نے کہا کہ ‘پاکستان کے ارادے اور حرکتیں کسی سے چھپے ہوئی نہیں ہیں۔ گزشتہ کئی برسوں سے ڈرون کے ذریعے یہاں ہتھیار، اسلحہ اور منشیات بھیجے جارہے ہیں اور یہ کھیل پاکستان کا ہے۔ انہوں نے کہا سکیورٹی فروسز مستعدی ان کارروائیوں کو بار بار ناکامیاب بنا رہے ہیں، تاہم اس کے باوجود بھی دراندازی ہو رہی ہے۔

پاکستان دراندازوں کی پشت پنائی کر رہا ہے، دلباغ سنگھدلباغ سنگھ نے مزید کہا کہ ‘لشکر (طیبہ) ان سب کی اسمگلنگ کر رہا ہے اور پاکستانی ایجنسیوں کی پوری ملی بھگت کے ساتھ یہ کام انجام دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایل او سی کے جس علاقہ سے ڈرون اڑائے جاتے ہیں وہاں پاکستان فوج اور رینجرز کی تعیناتی ہے۔ اگر وہ ان سب کی حمایت نہیں کرتے ہوں گے تو یہ سب ممکن نہیں ہوتا۔ پولیس سربراہ نے مزید کہا کہ ان حرکتوں کو ناکامیاب بنانے کے لیے سکیورٹی فورسز پوری طرح سے تیار ہے اور ان کارروائیوں میں ملوث افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز والے معاملے کی باریک بینی سے چھان بین جاری ہے۔

بتادیں کہ گزشتہ روز سکیورٹی فورسز نے جموں کے آر ایس پورہ میں ڈرون سے گرائے گئے ہتھیار ضبط کیے ہیں۔ پولیس نے اس معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ واضح رہے کہ آج سرحدی علاقہ کپواڑہ کے ایل او سی کے قریب سکیورٹی فروسز نے ایک دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک درانداز کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گجرات پُل سانحہ پر عالمی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

Next Post

ہوٹل انتظامیہ نے کوہلی سے مانگی معافی، ملازم کو کیا برطرف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
ہوٹل انتظامیہ نے کوہلی سے مانگی معافی، ملازم کو کیا برطرف

ہوٹل انتظامیہ نے کوہلی سے مانگی معافی، ملازم کو کیا برطرف

برازیل کے صدارتی انتخابات میں صدر کو شکست، بائیں بازو کے لولا ڈی سلوا جیت گئے

برازیل کے صدارتی انتخابات میں صدر کو شکست، بائیں بازو کے لولا ڈی سلوا جیت گئے

بھارت نے کبھی جنگ کو پہلا آپشن نہیں سمجھا: مودی

بھارت کو کمزور کرنے کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا:مودی

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

ملک کو تقسیم کرنے کی بھارت مخالف طاقتوں کی کوششوں کو ہر وقت ناکام بنایا/ امیت شاہ

نیوزی لینڈ دورے کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، عُمران مَلِک کو ملی جگہ

نیوزی لینڈ دورے کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، عُمران مَلِک کو ملی جگہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »