• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

ملک کو تقسیم کرنے کی بھارت مخالف طاقتوں کی کوششوں کو ہر وقت ناکام بنایا/ امیت شاہ

by امت ڈیسک
31/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر / سردار ولبھ بھائی پٹیل نے اپنی دور اندیشی سے ایک مضبوط اور متحد ہندوستان کے خواب کو پورا کیا کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ پٹیل نے ملک کو تقسیم کرنے کی بھارت مخالف طاقتوں کی کوششوں کو ناکام بنایا۔ بھارت کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 147ویں یوم پیدائش کی یاد میں دوڑ کو جھنڈی دکھانے کے بعد اپنے خطاب میں وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ سردار پٹیل کی وراثت کو مٹانے کی کئی سالوں سے کوششوں کے باوجود، ہندوستان کے لوگ انہیں متحدہ ہندوستان بنانے میں ان کی زبردست شراکت کیلئے شکریہ کے ساتھ یاد کرتے ہیں۔امیت شاہ نے کہا کہ اس دوران بھی بھارت مخالف قوتوں نے ملک کو تقسیم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ہم نے دیکھا ہے کہ کس طرح سردار پٹیل نے اپنی دور اندیشی اور سیاسی ذہانت سے جوناگڑھ، جموں و کشمیر اور حیدرآباد کو یونین آف انڈیا کے نیچے لایا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پٹیل کے بغیر ایک مضبوط اور متحد ہندوستان ممکن نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ آج کے ہندوستان کو بنانے میں سردار پٹیل کا اہم کردار تھا، اور ہندوستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے میں ان کی شراکت بہت زیادہ تھی۔امیت شاہ نے مزید کہا کہ جب بھی لوگ پٹیل کا نام لیتے ہیں تو ان کے ذہن میں ہندوستان کا نقشہ آتا ہے اور پٹیل کے بغیر بہت بڑا اور مضبوط ہندوستان وجود میں نہیں آتا۔اپنے خطاب میں امیت شاہ نے کہا کہ ”آزادی کے وقت چیلنج یہ تھا کہ تمام شاہی ریاستوں کو یونین آف انڈیا کے تحت لایا جائے۔ سردار پٹیل نے ان سب کو یونین آف انڈیا کے نیچے لایا،“مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان مضبوط، خود انحصاری اور خوشحال بننے کیلئے آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک نے گزشتہ آٹھ سالوں میں کئی سنگ میل حاصل کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کے تحت، ہر شہری یہ عہد کرے گا کہ وہ سال 2047 تک ہندوستان کو دنیا کا سب سے مضبوط اور خوشحال ترین ملک بنائے گا، جب ملک اپنی آزادی کے 100ویں سال کا جشن منائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت کو کمزور کرنے کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا:مودی

Next Post

نیوزی لینڈ دورے کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، عُمران مَلِک کو ملی جگہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
نیوزی لینڈ دورے کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، عُمران مَلِک کو ملی جگہ

نیوزی لینڈ دورے کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، عُمران مَلِک کو ملی جگہ

اننت ناگ میں دل دہلا دینے والا واقعہ : ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا، اسکا ساتھی گرفتار

اننت ناگ میں دل دہلا دینے والا واقعہ : ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا، اسکا ساتھی گرفتار

کشمیر میں سکیورٹی صورتحال مجموعی طور پر بہتر: جی اوسی

کشمیر میں سکیورٹی صورتحال مجموعی طور پر بہتر: جی اوسی

سرینگر لیہہ شاہراہ سواریوں کی آمد و رفت کے لئے بند

سرینگر لیہہ شاہراہ سواریوں کی آمد و رفت کے لئے بند

راجستھان میں پاک بھارت سرحد پر غبارہ برآمد

راجستھان میں پاک بھارت سرحد پر غبارہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »