• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیوزی لینڈ دورے کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، عُمران مَلِک کو ملی جگہ

نیوزی لینڈ دورے کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، عُمران مَلِک کو ملی جگہ

by امت ڈیسک
31/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد: بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں روہت شرما، کے ایل راہُل اور وراٹ کوہلی کو آرام دیا گیا ہے جبکہ ٹیم کی کمان ہاردک پانڈیا(ٹی 20) اور شکھر دھون(یکروزہ) کے ہاتھوں میں ہوگی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے بعد ٹیم انڈیا کو نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے۔ اس دورے کے لیے ٹیم کا اعلان بی سی سی آئی نے پیر (31 اکتوبر) کو کیا ہے۔ بھارت کو نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی 20 اور تین ون ڈے میچز کھیلنے ہیں۔ اس سیریز کے لیے ٹیم انڈیا کے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ہے جب کہ ٹی 20 ٹیم کی کمان ہاردک پانڈیا کے ہاتھ میں ون ڈے ٹیم کی کپتانی شیکھر دھون کے ہاتھ میں ہوگی۔

نیوزی لینڈ دورے کے لیے بھارتی ٹیم، بشکریہ بی سی سی آئی ٹویٹرنیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ: ہاردک پانڈیا (کپتان)، رشبھ پنت (نائب کپتان، وکٹ کیپر)، شبھمن گل، ایشان کشن، دیپک ہُڈا، سوریہ کمار یادو، شریس ایر، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، واشنگٹن سندر، یُزویندر چہل، کلدیپ یادو، ارشدیپ سنگھ، ہرشل پٹیل، محمد سراج، بھونیشور کمار، عُمران مَلِکون ڈے سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ: شکھر دھون (کپتان)، رشبھ پنت (نائب کپتان، وکٹ کیپر)، شبھمن گل، دیپک ہُڈا، سوریہ کمار یادو، شریس ایر، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، واشنگٹن سندر، شاردُل ٹھاکر، شہباز احمد، یُزویندر چہل، کلدیپ یادو، ارشدیپ سنگھ، دیپک چہر، کلدیپ سین، عُمران مَلِک

نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے وراٹ کوہلی، روہت شرما، کے ایل راہُل، دنیش کارتک، روی چندرن اشون، محمد شامی جیسے بڑے کھلاڑی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ یعنی یہ تمام کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے۔ بھارتی ٹیم اس وقت آسٹریلیا میں ہے اور T20 ورلڈ کپ کھیل رہی ہے، ایسے میں نیوزی لینڈ آسٹریلیا کے قریب تو نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ میں شامل بقیہ ٹیم اُس دورے کے بعد ہی وطن واپس آئیں گی۔ نومبر کے بعد بھارت کو دسمبر میں بنگلہ دیش کا دورہ بھی کرنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملک کو تقسیم کرنے کی بھارت مخالف طاقتوں کی کوششوں کو ہر وقت ناکام بنایا/ امیت شاہ

Next Post

اننت ناگ میں دل دہلا دینے والا واقعہ : ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا، اسکا ساتھی گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں دل دہلا دینے والا واقعہ : ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا، اسکا ساتھی گرفتار

اننت ناگ میں دل دہلا دینے والا واقعہ : ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا، اسکا ساتھی گرفتار

کشمیر میں سکیورٹی صورتحال مجموعی طور پر بہتر: جی اوسی

کشمیر میں سکیورٹی صورتحال مجموعی طور پر بہتر: جی اوسی

سرینگر لیہہ شاہراہ سواریوں کی آمد و رفت کے لئے بند

سرینگر لیہہ شاہراہ سواریوں کی آمد و رفت کے لئے بند

راجستھان میں پاک بھارت سرحد پر غبارہ برآمد

راجستھان میں پاک بھارت سرحد پر غبارہ برآمد

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »