• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ای ڈی نےمنی لانڈرنگ کیس میں شبیر شاہ کا رہائشی مکان منسلک کیا

ای ڈی نےمنی لانڈرنگ کیس میں شبیر شاہ کا رہائشی مکان منسلک کیا

by امت ڈیسک
04/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر : انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعہ کو کشمیر کے سینئر علیٰحدگی پسند رہنما شبیر احمد شاہ، جو اس وقت تہاڑ جیل میں قید ہیں، کی رہائش گاہ کو اٹیچ کر دیا ہے۔ ای ڈی کا کہنا ہے کہ ’’یونین ٹیریٹری میں عسکری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے معاملے سے منسلک منی لانڈرنگ کیس کے سلسلہ میں شبیر شاہ کے مکان کو منسلک کر دیا گیا ہے۔‘‘ افسران کا کہنا ہے کہ شبیر شاہ کا 21.80 کروڑ روپے مالیت کا مکان سرینگر کے بڈشاہ کالونی، صنعت نگر میں واقع ہے۔

شبیر شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے مئی 2017 میں لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید سمیت دیگر افراد کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (یو اے پی اے) کی مختلف دفعات کے تحت درج کیے گئے ایف آئی آر سے کے پیش نظر ہوا۔

ایجنسی نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’شبیر احمد شاہ پتھراؤ، جلوس، احتجاج، بند، ہرتال اور دیگر تخریبی سرگرمیوں کے ذریعے وادی کشمیر میں بدامنی کو ہوا دینے کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

”بیک ٹو ولیج“ مہم کیامقصد:عوام کے مسائل حل کرنایاپھر کچھ اور؟

Next Post

کشمیر میں 5 سے7 نومبر تک برف و باراں کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
کشمیر میں 5 سے7 نومبر تک برف و باراں کا امکان

کشمیر میں 5 سے7 نومبر تک برف و باراں کا امکان

پورن کرشن بٹ کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دی جائے گی:منوج سنہا

پورن کرشن بٹ کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دی جائے گی:منوج سنہا

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے کئی ملازمین کو باہرکا راستہ دکھادیا

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے کئی ملازمین کو باہرکا راستہ دکھادیا

پی اے جی ڈی جموں کشمیر کے لوگوں کی خواہشات اور مفادات کی ترجمان: روف بٹ

پی اے جی ڈی جموں کشمیر کے لوگوں کی خواہشات اور مفادات کی ترجمان: روف بٹ

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

جموں کشمیر کی عوام دفعہ 370کی منسوخی کے خلاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »