• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں 5 سے7 نومبر تک برف و باراں کا امکان

کشمیر میں 5 سے7 نومبر تک برف و باراں کا امکان

by امت ڈیسک
04/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سری نگر،4 نومبر : محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 5 سے7 نومبر تک برف باراں ہونے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر عارضی طور ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوسکتی ہے اور بعض علاقوں میں میوہ باغوں کو نقصان پہنچنے کا بھی خطرہ ہے۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے کہا کہ جموں وکشمیر میں دو مغرابی ہوائیں یکے بعد دیگرے داخل ہو رہی ہیں جن کے نتیجے میں برف و باراں کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ ان مغربی ہواؤں کے نتیجے میں وادی کشمیر میں جمعہ کو مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے اور پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشیں ہوسکتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں پانچ نومبر کو بارشیں ہونے کا امکان ہے اور اس دوران ضلع شوپیاں میں برف باری کے60 فیصد امکانات ہیں جبکہ دیگر علاقوں میں برف باری کے 20 سے40 فیصد امکانات ہیں۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ وادی میں 6 اور7 نومبر کو برف باری یا بارشیں ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ خراب موسمی حالات سے سری نگر- جموں قومی شاہراہ اور بعض دیگر پہاڑی علاقوں پر ٹریفک کی نقل و حمل عارضی طور پر متاثر ہو سکتی ہے جبکہ بعض علاقوں میں میوہ باغوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ادھر وادی میں گلمرگ کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت5.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت1.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت4.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ یا گیا جو معمول سے 2.7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.1 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ای ڈی نےمنی لانڈرنگ کیس میں شبیر شاہ کا رہائشی مکان منسلک کیا

Next Post

پورن کرشن بٹ کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دی جائے گی:منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پورن کرشن بٹ کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دی جائے گی:منوج سنہا

پورن کرشن بٹ کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دی جائے گی:منوج سنہا

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے کئی ملازمین کو باہرکا راستہ دکھادیا

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے کئی ملازمین کو باہرکا راستہ دکھادیا

پی اے جی ڈی جموں کشمیر کے لوگوں کی خواہشات اور مفادات کی ترجمان: روف بٹ

پی اے جی ڈی جموں کشمیر کے لوگوں کی خواہشات اور مفادات کی ترجمان: روف بٹ

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

جموں کشمیر کی عوام دفعہ 370کی منسوخی کے خلاف

بنجامن نتن یاہو ایک بار پھر اسرائیل کے وزیر اعظم بن گئے

بنجامن نتن یاہو ایک بار پھر اسرائیل کے وزیر اعظم بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »