• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

فائل فوٹو

جموں کشمیر کی عوام دفعہ 370کی منسوخی کے خلاف

by امت ڈیسک
04/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
:سرینگر (جموں و کشمیر) : جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز مرکزی سرکار کو ایک بار پھر دفعہ 370 کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ "لیہہ میں احتجاج اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی جموں و کشمیر کے لوگوں کے خلاف تھی۔” اُن کا مزید کہنا تھا کہ "خوش قسمتی سے لداخ کے لوگ کشمیر کے برعکس پرامن احتجاج کرنے کا حق حاصل رکھتے ہیں لیکن یہاں لوگ آزادی سے سانس بھی نہیں لے سکتے۔”

واضع رہے کہ کرگل ڈیموکریٹک الائنس (کے ڈی اے) نے لیہہ اپیکس باڈی (ایل اے بی) کے ساتھ مل کر بدھ کو لداخ بند منایا۔ لیہہ میں سینکڑوں کی تعداد میں احتجاجیوں نے لداخ کے لیے ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ لداخ کو 5 آگست 2019 کو جموں و کشمیر ریاست سے الگ کر کے یونین ٹریٹری کا درجہ دیا گیا ہے۔

کے ڈی اے کے مطابق بدھ کے روز لداخ میں ہڑتال کی پہلی کڑی کے تحت پرامن احتجاج نکال گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس احتجاج کا مقصد لداخ کے لوگوں کی نمائندگی اور ان کو سیاسی طور پر با اختیار بنانا کی ضرورت ہے۔ کے ڈی اے اور ایل اے بی کے چارٹر آف ڈیمانڈز میں لداخ کو ریاست کا درجہ دینا، لداخ کو آئین کے چھٹے شیڈول کے تحت شامل کرنا، اور لوک سبھا کے ارکان کی تعداد ایک سے بڑھا کر دو کرنا، اس کے علاوہ راجیہ سبھا میں لداخ کی نمائندگی شامل ہے۔

اس حوالے سے سماجی کارکن ساجد کرگیلی کا کہنا تھا کہ "پہلے ہماری زمینوں، شناخت، ثقافت اور ملازمتوں کے تحفظات تھے لیکن دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی نے انہیں ختم کر دیا۔ جہاں ہم نے لداخ پر لداخیوں کی حکمرانی کی وکالت کی تھی، وہیں یہاں کی ایک نوکر شاہی نے سیاسی عمل اور پالیسی سازی میں لوگوں کی تھوڑی سی شرکت اور شمولیت کو ختم کر دیا ہے۔”کرگیلی کے مطابق کے ڈی اے اور ایل اے بی نے کئی مواقع پر وزارت داخلہ کے ساتھ اپنے مسائل پر تبادلہ خیال کیا، لیکن مسئلہ حل کرنے کے بجائے اسے صرف تاخیر کیا جاتا ہے۔کرگل ڈیموکریٹک الائنس اور لیہہ اپیکس باڈی نے 29 نومبر کو طلبہ اور بے روزگار نوجوانوں کی طرف سے سڑکوں پر احتجاج کی منصوبہ بندی کر رہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی اے جی ڈی جموں کشمیر کے لوگوں کی خواہشات اور مفادات کی ترجمان: روف بٹ

Next Post

بنجامن نتن یاہو ایک بار پھر اسرائیل کے وزیر اعظم بن گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
بنجامن نتن یاہو ایک بار پھر اسرائیل کے وزیر اعظم بن گئے

بنجامن نتن یاہو ایک بار پھر اسرائیل کے وزیر اعظم بن گئے

کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

اننت ناگ میں غیر ریاستی مزدوروں پر حملہ انتہائی بزدلانہ حرکت : وجے کمار

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی آخری سانس لے رہی ہے ، امن کے قیام کیلئے تمام شراکت داروں کا تعاون اہم :ایل جی

سوپور میں دو ہائی بڑیڈ ملی ٹنٹ اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار :پولیس

سوپور میں دو ہائی بڑیڈ ملی ٹنٹ اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار :پولیس

وادی میں اگلے دو دنوں میں برف وباراں کی پیشگوئی

وادی میں اگلے دو دنوں میں برف وباراں کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »