• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

جموں کشمیر جلد ہی ملک کے دیگر ریاستوں کےلئے ماڈل بن کر اُبھرے گا: وزیر اعظم

by امت ڈیسک
06/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر///وزیر اعظم نریندری مودی نے گجرات میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرکار نے جموں کشمیر کے حوالے سے ایک ایسا فیصلہ کیا جس کی ستر سالوں سے کسی نے کرنے کی ہمت نہیں دکھائی تھی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جموںکشمیر کو بھارت کے ساتھ مکمل کرلیاگیا ہے کیوں کہ ہمارے پہلے کے نیتاﺅں نے اس مسئلے کو لٹکائے رکھا تھا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جموں کشمیر بہت جلد ملک کےلئے نمونہ بن کر اُبھرے گا۔ گجرات کے لوگوں سے مخاطب ہوکر انہوںنے کہا کہ کاشمیر کے حوالے سے جو ہم نے وعدے کئے تھے کیا ہم نے پورئے کئے کہ نہیں ۔ ہم نے فروری 2019میں ہوئے پلوامہ حملے کا بدلہ لیا کہ نہیں ۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ بھاجپا کے حق میں ووٹ دینا ملک کی ترقی اور خود انحصاری کی بنیاد ڈالناہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی گزشتہ روز گجرات کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے اتوار کے روز ایک بڑی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر اب بھارت کا مکمل حصہ بن چکا ہے ۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے جو انتخابی منشور میں کشمیر کے حوالے سے جو بات کہی تھی وہ پوری کردی ۔ رام مندر اور دیگر معاملوں کو نپٹایا گیا ۔ 182 سیٹوں والی گجرات اسمبلی کے انتخابات اس بار دو مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں یکم دسمبر اور دوسرے مرحلے میں 5 دسمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ساتھ ہی ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔نتیجہ کے ساتھ 8 دسمبر کو کیا جائے گا. گجرات میں کل 182 سیٹیں ہیں اور اکثریت کا نشان 92 ہے۔ 182 اسمبلی حلقوں میں سے 13 درج فہرست ذات کے امیدواروں کے لیے اور 27 اسمبلی سیٹیں درج فہرست قبائل کے امیدواروں کے لیے محفوظ ہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ گجرات اسمبلی انتخابات کو لے کر تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ کانگریس نے بھی 43 سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس امیدواروں کی فہرست میں کون اہم ہے۔یہ چہرے پوربندر سے ارجن موڈھواڈیا اور گھاٹلوڈیا سے امی یاگنک ہیں جنہیں کانگریس نے میدان میں اتارا ہے۔ اس کے ساتھ اکوٹہ سے رتوک جوشی، راو ¿پورہ سے سنجے پٹیل اور گاندھی دھام سے بھرت وی سولنکی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔بی جے پی کی پہلی فہرست 13 نومبر، دوسری 16 نومبر کو جاری کی جائے گی۔بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست کا اعلان 10 سے 12 نومبر تک ہونے کا امکان ہے۔ گاندھی نگر کے کملم میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے ریاستی صدر سی آر پاٹل کی قیادت میں امیدواروں کے انتخاب کے لیے میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں پارٹی کے سرکردہ لیڈران بشمول سی ایم بھوپیندر پٹیل، سابق سی ایم وجے روپانی، سابق ڈپٹی سی ایم نتن پٹیل، سابق وزیر بھوپیندر سنگھ چوڈاسما، وزیر مملکت برائے داخلہ ہرش سنگھوی، مرکزی وزیر پرشوتم روپالا موجود تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پیر کامل حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

Next Post

اے پی ایل اور بی پی ایل صارفین تیل خاکی سے محروم ، صرف اے اے وائی صارفین کےلئے ہی تیل ہوگا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
اے پی ایل اور بی پی ایل صارفین تیل خاکی سے محروم ، صرف اے اے وائی صارفین کےلئے ہی تیل ہوگا

اے پی ایل اور بی پی ایل صارفین تیل خاکی سے محروم ، صرف اے اے وائی صارفین کےلئے ہی تیل ہوگا

کپواڑہ میں طلباءکو مبینہ جسمانی سزا دینے پر 2 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا

کپواڑہ میں طلباءکو مبینہ جسمانی سزا دینے پر 2 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا

کرائم برانچ سری نگر نے نوکریوں کے جعلی آرڈر  فراہم کرنے میں ملوث 3 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

کرائم برانچ سری نگر نے نوکریوں کے جعلی آرڈر فراہم کرنے میں ملوث 3 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

وزارت تعلیم ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ‘ جن جاتیہ گورودوس’ منائے گی

وزارت تعلیم ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ' جن جاتیہ گورودوس' منائے گی

ٹنل کے آر پار بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 4.5ڈگری درج

ٹنل کے آر پار بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 4.5ڈگری درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »