• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی کا آر ایس ایس اور بی جے پی سے متعلق بڑا بیان

فائل فوٹو

محبوبہ مفتی کا آر ایس ایس اور بی جے پی سے متعلق بڑا بیان

"بی جے پی اور آر ایس ایس فرقہ پرست جماعتیں ہیں"

by امت ڈیسک
13/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail
(جموں) سابق وزیر اعلیٰ  و پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے آر ایس ایس اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو فرقہ پرست جماعتیں قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ جماعتیں ہندوتوا کی شناخت نہیں بلکہ ہندو – مسلم اتحاد کو زک پہنچانے کے درپے ہیں۔ پی ڈی پی سرپرست  نے جموں دورے کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران آر ایس ایس اور بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ’’سبھی مذاہب بشمول سناتن دھرم مذہبی رواداری، محبت و اخوت کا درس دیتا ہے۔ لیکن آر ایس ایس اور بی جے پی جماعتیں مذہبی منافرت کی سیاست کرتی ہیں۔ ان جماعتوں کو اصل ہندوتوا یا سناتن دھرم کے ساتھ نہیں جوڑا جا سکتا۔‘‘محبوبہ مفتی نے مذہب کے نام پر تشدد اور ماب لنچنگ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’جو جماعتیں معصوم لوگوں کو مذہب کے نام پر ہجومی تشدد کا نشانہ بنائیں، ایسی جماعتوں کا ہندوتا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہو سکتا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’ان تنظیموں نے ہندوتوا کو ہائی جیک کرکے لوگوں کو آپس میں لڑانے کا کام شروع کیا ہے۔ دونوں پارٹیاں مذہبی نہیں بلکہ فرقہ پرست جماعتیں ہیں۔‘‘کیا ان پارٹیوں کو آئی ایس آئی ایس کے ساتھ جوڑا جا سکتا ہے؟ کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ ’’ہر وہ جماعت جو مذہب کے نام پر انسانوں کو آپس میں لڑائے، ان کا قتل عام کرے، ان کو آئی ایس آئی ایس سمیت کسی بھی شدت پسند جماعت کے ساتھ موازنہ کیا جا سکتا ہے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خوش کیسے رہیں؟

Next Post

لداخ اور ہند پاک سرحدوں پر تعینات فوج کو ہر کوشش کا بھر پور انداز میں جواب دینے کی کھلی چھوٹ حاصل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
لداخ اور ہند پاک سرحدوں پر تعینات فوج کو ہر کوشش کا بھر پور انداز میں جواب دینے کی کھلی چھوٹ حاصل

لداخ اور ہند پاک سرحدوں پر تعینات فوج کو ہر کوشش کا بھر پور انداز میں جواب دینے کی کھلی چھوٹ حاصل

خوشگوار موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ ٹریفک نے ایڈوائزری جاری

خوشگوار موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ ٹریفک نے ایڈوائزری جاری

"مودی سرکار اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے سنجیدہ”

"مودی سرکار اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے سنجیدہ"

رام بن میں المناک سڑک حادثہ رونما

رام بن میں المناک سڑک حادثہ رونما

اضافی فورسز کی تعیناتی سے عوام میں خوف و ہراس کا ماحول: حریت کانفرنس

اضافی فورسز کی تعیناتی سے عوام میں خوف و ہراس کا ماحول: حریت کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »