• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لداخ اور ہند پاک سرحدوں پر تعینات فوج کو ہر کوشش کا بھر پور انداز میں جواب دینے کی کھلی چھوٹ حاصل

لداخ اور ہند پاک سرحدوں پر تعینات فوج کو ہر کوشش کا بھر پور انداز میں جواب دینے کی کھلی چھوٹ حاصل

وزیر اعظم مودی کی سربراہی والی سرکار میں ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا: راجناتھ سنگھ

by امت ڈیسک
13/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن اور ہند پاک سرحدوں پر تعینات فوج کو اُس پار سے ہونے والی ہر کوشش کو بھر پور انداز میں جواب دینے کی کھلی چھوٹ ہے کی بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ میں ملک کے عوام کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ملک کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔ ایک نجی انگریزی میگزین کو دئے اپنے ایک انٹر ویو میں مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے ملک کا دفاعی نظام کافی مضبوط ہو گیا۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ پڑوسی ممالک نے ہمیشہ بھارت کو کمزور کرنے کیلئے اس طرح کے کار نامے انجام دیے ہیں۔ چین اور ہندوستان کے مابین سرحدی تنازعہ پر بات کرتے ہوئے سنگھ نے کہا کہ حقیقی کنٹرول لائن تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لئے مسلح افواج کو ایک آزاد ہاتھ دیا گیا ہے اور یہ کہ حکومت اس پر عمل نہیں کرے گی۔ انہوںنے کہا کہ میں ملک کے عوام کو یقین دینا چاہتا ہوں کہ چاہئے لداخ ہو یاں پاکستان سے لگنے والی سرحدیں ہو، ہمارے فوج اُس پار سے ہونے والی ہر کارروائی کا بھر انداز میں جواب دے رہی ہے اور ملک کی سالمیت اور سیکورٹی کو نقصان پہنچنے کی کوئی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں سب کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی انتظامیہ کے تحت ہندوستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئی دہلی کے سفارتی رابطے کے بعد پاکستان کو شدت پسندی کی فیکٹر ی کے طور پر بے نقاب کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی کا آر ایس ایس اور بی جے پی سے متعلق بڑا بیان

Next Post

خوشگوار موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ ٹریفک نے ایڈوائزری جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
خوشگوار موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ ٹریفک نے ایڈوائزری جاری

خوشگوار موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ ٹریفک نے ایڈوائزری جاری

"مودی سرکار اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے سنجیدہ”

"مودی سرکار اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے سنجیدہ"

رام بن میں المناک سڑک حادثہ رونما

رام بن میں المناک سڑک حادثہ رونما

اضافی فورسز کی تعیناتی سے عوام میں خوف و ہراس کا ماحول: حریت کانفرنس

اضافی فورسز کی تعیناتی سے عوام میں خوف و ہراس کا ماحول: حریت کانفرنس

کاکا پورہ پلوامہ میں سی آر پی ایف کو زمین منتقل کرنے پر لوگوں کا احتجاج

کاکا پورہ پلوامہ میں سی آر پی ایف کو زمین منتقل کرنے پر لوگوں کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »