• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی حکومت کی ٹی وی چینلوں کے لئے نئی ہدایات جاری

مرکزی حکومت کی ٹی وی چینلوں کے لئے نئی ہدایات جاری

by امت ڈیسک
10/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر//مرکزی کابینہ نے ٹیلی ویژن چینلز کو اپ لنک اور ڈاون لنک کرنے کے رہنما خطوط 2022 کو منظوری دے دی ہے۔ اسی مناسبت سے یہ ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔نئی ہدایات کے مطابق اب عوامی خدمت اور قومی مفاد سے متعلق پروگرام نشر کرنے کے لیے روزانہ کم از کم 30 منٹ دینا لازمی ہوگا۔ اس طرح کا مواد بنانے کے لیے چینلز کو 8 تھیم دی گئی ہیں۔ مرکز کی بی جے پی حکومت نے ٹی وی چینلوں کی نشریات کے لیے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ جاری کردہ نئی گائیڈ لائن کے مطابق اب ٹی وی چینلز پر 30 منٹ تک قومی مفاد اور عوامی دلچسپی کا مواد دکھانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مرکزی کابینہ نے ٹیلی ویژن چینلز کو اپ لنک اور ڈاون لنک کرنے کے رہنما خطوط 2022 کو منظوری دے دی ہے۔ اسی مناسبت سے یہ ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔نئی ہدایات کے مطابق اب عوامی خدمت اور قومی مفاد سے متعلق پروگرام نشر کرنے کے لیے روزانہ کم از کم 30 منٹ دینا لازمی ہوگا۔ اس طرح کا مواد بنانے کے لیے چینلز کو 8 تھیم دی گئی ہیں۔حکومت کی طرف سے جاری کردہ ان نئے رہنما خطوط کو 9 نومبر 2022 سے نافذ کیا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق چینلز کو اس طرح کے پروگراموں کا تصور اور پروڈیوس کرنے کے لیے وقت دیا جائے گا۔حکومت نے نئی ہدایات کے پیچھے دلیل بھی دی ہے۔ حکومت کے مطابق ایئر ویوز پبلک پراپرٹی ہیں اور انہیں معاشرے کے بہترین مفاد میں استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسی صورت حال میں کسی کمپنی کو ان رہنما ہدایات کے تحت ہی ہندوستان میں چینل کو اپ لنک کرنے اور اسے ڈاون لنک کرنے کی اجازت ہے۔اب سوال یہ ہے کہ جینوں کو کس طرح کے پروگرام دکھانا ہوں گے۔ رہنما ہدایاات کے مطابق چینلز کو تعلیم اور خواندگی، زراعت اور دیہی ترقی، صحت اور خاندانی بہبود، سائنس اور ٹیکنالوجی جیسے موضوعات پر پروگرام دکھانا ہوں گے۔ اس کے علاوہ خواتین کی فلاح و بہبود، معاشرے کے کمزور طبقوں کی بہبود، ماحولیات اور ثقافتی ورثے کے تحفظ اور قومی یکجہتی کے پروگراموں کو شامل کرنا ناگزیر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گزشتہ 10 سالوں میں پانچ ہزار زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے جاچکے ہیں

Next Post

انڈیا کا سب سے امیر مندر جس کے پاس 10 ٹن سونا اور اربوں روپے ہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
انڈیا کا سب سے امیر مندر جس کے پاس 10 ٹن سونا اور اربوں روپے ہیں

انڈیا کا سب سے امیر مندر جس کے پاس 10 ٹن سونا اور اربوں روپے ہیں

سرینگر میں راہگیر گاڑی کی زد میں آکر لقمہ اجل

بارہمولہ میں دم گھٹنے سے میاں بیوی از جان

کوکہ پرے کا فرزند اپنی پارٹی میں شامل

کوکہ پرے کا فرزند اپنی پارٹی میں شامل

چیف سیکریٹری کی عالمی سرمایہ کاروں کو جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت

چیف سیکریٹری کی عالمی سرمایہ کاروں کو جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت

سب انسپکٹر بھرتی گوٹالہ :سی بی آئی نے مزید سا ت افراد کو گرفتار کر لیا

سب انسپکٹر بھرتی گوٹالہ :سی بی آئی نے مزید سا ت افراد کو گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »