• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل معاملے کے 6 مجرمین کو رہا کردیا

سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل معاملے کے 6 مجرمین کو رہا کردیا

by امت ڈیسک
11/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو راجیو گاندھی قتل کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے نلنی سری ہرن اور آر پی روی چندرن کی قبل از وقت رہائی کا حکم دیا۔ ان دونوں نے قبل از وقت رہائی کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کیا تھا۔ جسٹس بی آر گاوائی اور بی وی ناگرتھنا کی بنچ نے کہا کہ اے جی پیراریولن کے معاملے میں سنایا گیا سپریم کورٹ کا فیصلہ اس معاملے میں بھی لاگو ہوتا ہے۔

نلنی جو فی الحال پیرول پر باہر ہیں، نے مدراس ہائی کورٹ کی جانب سے اپنی درخواست کو مسترد ہونے کے بعد جیل سے جلد رہائی کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کیا تھا۔

واضح رہے کہ آئین کے آرٹیکل 142 کے تحت اپنی غیر معمولی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے 18 مئی کو پیراریولن کی رہائی کا حکم دیا تھا، جو 30 سال سے زیادہ جیل میں اپنی سزا کاٹ چکے ہیں۔ اس فیصلے کے بعد نلنی نے سپرپم کورٹ میں جیل سے جلد رہائی کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ کسی معاملے میں "مکمل انصاف” کو یقینی بنانے کے لیے نلنی نے پیراریولن کے کیس کا حوالہ دیا کیونکہ پیراریولین نے بھی سپریم کورٹ سے اسی طرح کی راحت مانگی تھی۔

جس کے بعد آج عدالت نے راجیو گاندھی قتل معاملے میں 6 مجرمین کو راحت دیتے ہوئے رہائی کا حکم دیا ہے۔اس حکم کے ذریعہ عدالت نے ایس نلنی، جے کمار، آر پی روی چندرن، رابرٹ پیاس، سوتیندر راجا اور سری ہرن کو رہا کیا۔ وہ جیل میں اچھے اخلاق کے حامل پائے گئے اور ان سب نے جیل میں قیام کے دوران مختلف ڈگریاں حاصل کیں۔خیال رہے کہ 21 مئی 1991 کی رات تمل ناڈو کے شہر سریپرمبدور میں ایک انتخابی ریلی میں ایک خاتون خودکش حملے میں سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کا قتل کردیا گیا تھا۔ اس خاتون کی شناخت دھنو کے نام سے ہوئی تھی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انگلینڈ کے خلاف شکست پر وراٹ کوہلی کا ردعمل

Next Post

9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟

9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟

اسرائیل کا  جموں و کشمیر میں دو سنٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کا منصوبہ

اسرائیل کا جموں و کشمیر میں دو سنٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کا منصوبہ

دستگیر صاحب ؒکی سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات پر روح پرور مجالس ، سب سے بڑی تقریب خانیار میں منعقد

دستگیر صاحب ؒکی سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات پر روح پرور مجالس ، سب سے بڑی تقریب خانیار میں منعقد

ہند وارہ میں نقب زنی کا معاملہ حل ، 03نقب زن گرفتار ، چوری شدہ مال بھی بر آمد

ہند وارہ میں نقب زنی کا معاملہ حل ، 03نقب زن گرفتار ، چوری شدہ مال بھی بر آمد

بارش کا خدشہ: آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

بارش کا خدشہ: آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »