• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپنی پارٹی ریلی : منشور میں دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ

اپنی پارٹی ریلی : منشور میں دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ

by امت ڈیسک
12/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر:جموں و کشمیر اپنی پارٹی کی جانب سے ہفتہ کے روز سرینگر کے شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں میگا ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں وادی کے طول و عرض سے ہزاروں کی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔

پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے اپنے خطاب میں پارٹی کا منشور جاری کرتے ہوئے دفعہ 370 اور 35 اے ک قانونی طور سے بحالی کے علاوہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ کی مانگ بھی شامل ہے۔

الطاف بخاری نے اپنے خطاب میں کہا کہ 2 لاکھ نوجوانوں کی جانوں کے نذرانے کے باوجود بھی جموں و کشمیر نے اب تک کچھ بھی ٹھوس حاصل نہیں کیا ہے ۔آرٹیکل 370 اور 35 اے پر بات کرتے ہوئے بخاری نے کہا کہ نئی دہلی نے 5 اگست 2022 کو جموں و کشمیر کے لوگوں کے دلوں اور دماغوں پر حملہ کیا۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کے لوگوں نے صورتحال کو بھانپ لیا اور آگے آئے۔

وہیں پارٹی کے کارکنان جو اس ریلی میں شامل ہوئے کا کا کہنا تھا کہ وہ اس ریلی سے نئی دہلی کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو جمہوری حق دیا جائے اور یہاں اسمبلی انتخابات کیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مودی حکومت دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنا رہی ہے: وزارت داخلہ

Next Post

میں مرکزی سرکار سے دفعہ 370 کی بحالی کی اپیل کرتا ہوں : الطاف بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
میں مرکزی سرکار سے دفعہ 370 کی بحالی کی اپیل کرتا ہوں : الطاف بخاری

میں مرکزی سرکار سے دفعہ 370 کی بحالی کی اپیل کرتا ہوں : الطاف بخاری

سرینگر : شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

سرینگر : شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

لفٹینٹ گورنر نے این آئی ٹی سرینگر کے گیسٹ ہاوس اور کھیلوں کی سہولیات کا افتتاح کیا

لفٹینٹ گورنر نے این آئی ٹی سرینگر کے گیسٹ ہاوس اور کھیلوں کی سہولیات کا افتتاح کیا

اکھنور میں سڑک حادثہ، 28مسافر زخمی

اکھنور میں سڑک حادثہ، 28مسافر زخمی

محبوبہ مفتی کا الیکشن کمیشن پر حملہ ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے : ترون چگھ

محبوبہ مفتی کا الیکشن کمیشن پر حملہ ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے : ترون چگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »