• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اکھنور میں سڑک حادثہ، 28مسافر زخمی

اکھنور میں سڑک حادثہ، 28مسافر زخمی

by امت ڈیسک
12/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اکھنور جموں میں ہفتہ کے روز ایک مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 28مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ اس دوران پولیس نے بچاﺅ کارروائیاں شروع کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا ۔ اطلاعات کے مطابق اکھنور میں چوکی چورا سے گھر مجور جارہی ایک مسافر گاڑی زیر نمبر (JK02CT-0782)ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ایک گہری کھائی میں جاگری ، یہ حادثہ رامین مکیان مورہ کے مقام پر پیش آیا ۔ گاڑی میں سوار 28افراد زخمی ہوئے جن میں مرد و خواتین اور بچے شامل تھے ۔ اس دوران پولیس نے بچاﺅ کارروائیاں شروع اور سبھی زخمیوں کو جی ایم سی جموں پہنچایاگیا ۔ پولیس نے اس ضمن میں رپورٹ درج کرلی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے این آئی ٹی سرینگر کے گیسٹ ہاوس اور کھیلوں کی سہولیات کا افتتاح کیا

Next Post

محبوبہ مفتی کا الیکشن کمیشن پر حملہ ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے : ترون چگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
محبوبہ مفتی کا الیکشن کمیشن پر حملہ ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے : ترون چگھ

محبوبہ مفتی کا الیکشن کمیشن پر حملہ ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے : ترون چگھ

پراکسی راج کو برقرار رکھنے کے لیے بھاجپا انتخابات میں تاخیر کر رہی ہے: عآپ

پراکسی راج کو برقرار رکھنے کے لیے بھاجپا انتخابات میں تاخیر کر رہی ہے: عآپ

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

ورلڈ کپ کا آخری دنگل آج ہوگا، پاکستان تاریخ دہرانے اور انگلینڈ بازی پلٹنے کیلئے پرعزم

ورلڈ کپ کا آخری دنگل آج ہوگا، پاکستان تاریخ دہرانے اور انگلینڈ بازی پلٹنے کیلئے پرعزم

میں روزانہ 2-3 کلو گالیاں کھاتا ہوں:مودی

میں روزانہ 2-3 کلو گالیاں کھاتا ہوں:مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »