• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی کا الیکشن کمیشن پر حملہ ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے : ترون چگھ

محبوبہ مفتی کا الیکشن کمیشن پر حملہ ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے : ترون چگھ

by امت ڈیسک
12/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پی ڈی پی سر براہ محبوبہ مفتی کو الیکشن کمیشن کے بارے میں ان کے ریمارکس پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ، بی جے پی کے قومی جنرل
سکریٹری ترون چگھ نے ہفتہ کو کہا کہ ان کا یہ الزام کہ ای سی آئی بی جے پی کی کٹھ پتلی بن گئی ہے ،ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے۔ یادر ہے کہ پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے جلتے کے روز کہا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے الیکشن کمیشن کو اس حد تک تباہ کر دیا ہے کہ اب یہ ایک آزاد ادارہ نہیں رہا۔

محبوبہ نے الزام لگا یا کہ الیکشن کمیشن بی جے پی کی کٹھ پتلی بن گیا ہے ، وہ وہی کرے گا جو بی جے پی اسے کرنے کو کہے گی ، ہماچل پردیش میں بی جے پی کی قیادت نے مذہبی بنیادوں پر انتخابات کی مہم چلائی، مسلمانوں کو کھلے عام دھمکیاں دی جارہی ہیں لیکن الیکشن کمیشن خاموش تماشائی بنا ہوا ہے”۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ترون جگھ نے کہا کہ ان کے تبصرے اس بات کا نتیجہ ہیں کہ چیزیں اب اس کے راستے پر نہیں

چل رہی ہیں۔ چ +گھ نے ہفتے کے روز کہا، ”ان کا محبوبہ مفتی ) یہ الزام کہ بھارتی الیکشن کمیشن بی جے پی کی کٹھ پتلی بن گیا ہے ، خالصتا ان کی مایوسی کی عکاسی کرتا ہے ، کیونکہ وہ جموں اور کشمیر میں جمہوری نظام میں اپنی پارٹی کے زوال سے واقف ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اکھنور میں سڑک حادثہ، 28مسافر زخمی

Next Post

پراکسی راج کو برقرار رکھنے کے لیے بھاجپا انتخابات میں تاخیر کر رہی ہے: عآپ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
پراکسی راج کو برقرار رکھنے کے لیے بھاجپا انتخابات میں تاخیر کر رہی ہے: عآپ

پراکسی راج کو برقرار رکھنے کے لیے بھاجپا انتخابات میں تاخیر کر رہی ہے: عآپ

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

ورلڈ کپ کا آخری دنگل آج ہوگا، پاکستان تاریخ دہرانے اور انگلینڈ بازی پلٹنے کیلئے پرعزم

ورلڈ کپ کا آخری دنگل آج ہوگا، پاکستان تاریخ دہرانے اور انگلینڈ بازی پلٹنے کیلئے پرعزم

میں روزانہ 2-3 کلو گالیاں کھاتا ہوں:مودی

میں روزانہ 2-3 کلو گالیاں کھاتا ہوں:مودی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ایس آئی بدعنوانی معاملے میں مزید سات افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »