• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہمیں اپنے لڑکوں پر فخر ہے: شہباز شریف

ہمیں اپنے لڑکوں پر فخر ہے: شہباز شریف

by امت ڈیسک
13/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے سخت فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے سخت مقابلہ کیا اور بہادری سے لڑی۔

مسٹر شریف نے ایک ٹویٹ میں کہا، "ٹیم پاکستان نے بہت محنت کی اور بڑے حوصلے کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔ شاندار گیندبازی کی لیکن آج انگلینڈ نے بہتر کھیل پیش کیا۔ ہمیں اپنے لڑکوں پر فخر ہے جو اس میگا ٹورنامنٹ کے فائنل تک پہنچے۔

واضح رہے کہ اتوار کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی ۔ پاکستان نے انگلینڈ کے سامنے 137 رن کا ہدف رکھا تھا جسے انگلینڈ نے 19 اوور میں حاصل کر لیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں آگ کی ہولناک واردات 8 دکانیں خاکستر

Next Post

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف وباراں متوقع: محکمہ موسمیات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف وباراں متوقع: محکمہ موسمیات

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف وباراں متوقع: محکمہ موسمیات

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

بھارت اتنا کمزور نہیں کہ وہ دیکھتا رہے ،ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دے سکتے ہیں / راجناتھ سنگھ

ڈوڈہ اور کشتواڑ میں آٹھویں جماعت تک اسکول بند

ڈوڈہ اور کشتواڑ میں آٹھویں جماعت تک اسکول بند

ڈوڈہ دلدوز سڑک حادثہ؛ تین افراد جاں بحق

ڈوڈہ دلدوز سڑک حادثہ؛ تین افراد جاں بحق

کشمیر میں تازہ برفباری ، 18 تک مزید متوقع

کشمیر میں تازہ برفباری ، 18 تک مزید متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »