• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ اور کشتواڑ میں آٹھویں جماعت تک اسکول بند

ڈوڈہ اور کشتواڑ میں آٹھویں جماعت تک اسکول بند

by امت ڈیسک
14/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ڈوڈہ / / جموں و کشمیر بھر میں گزشتہ رات سے جاری بارشوں اور برفباری کی وجہ سے خطہ چناب کے کشتواڑ ، ڈوڈہ اضلاع میں آٹھویں جماعت تک کےسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع انتظامیہ اور محکمہ کی جانب سے جاری الگ الگ احکامات میں خراب موسمی صور تحال کے در میان آٹھویں جماعت تک سکول بند رکھنے کو کہا گیا ہے۔ چیف ایجو کیشن آفیسر ڈوڈہ کی طرف سے جاری ایک حکم نامہ کے مطابق، خراب موسم کی وجہ سے آج سر کاری اور پرائیویٹ سکولوں میں مڈل ( 8 دیں ) تک کی کلاسیں معطل رہیں گی۔ 9 ویں جماعت سمیت دیگر جماعتوں کے سکول معمول کے مطابق کھلیں گے”۔

محکمہ تعلیم کشتواڑ کی جانب سے بھی اسی طرح کا حکم نامہ جاری کر کے آٹھویں جماعت تک سکولوں کو بند رکھنے کو کہا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت اتنا کمزور نہیں کہ وہ دیکھتا رہے ،ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دے سکتے ہیں / راجناتھ سنگھ

Next Post

ڈوڈہ دلدوز سڑک حادثہ؛ تین افراد جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
Next Post
ڈوڈہ دلدوز سڑک حادثہ؛ تین افراد جاں بحق

ڈوڈہ دلدوز سڑک حادثہ؛ تین افراد جاں بحق

کشمیر میں تازہ برفباری ، 18 تک مزید متوقع

کشمیر میں تازہ برفباری ، 18 تک مزید متوقع

جب تک شدید برف باری ہوگی اسکول کھلے رہیں گے: ڈویژنل کمشنر کشمیر

جب تک شدید برف باری ہوگی اسکول کھلے رہیں گے: ڈویژنل کمشنر کشمیر

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں جاگری، تین سرکاری ملازمین جاں بحق

ڈوڈہ سڑک حادثہ ؛ایل جی نے کیا اظہار افسوس

ڈوڈہ سڑک حادثہ ؛ایل جی نے کیا اظہار افسوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »