• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

by امت ڈیسک
15/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
پولیس نے جموں کے ستوری علاقے میں پیر کی شام دیر گئے دو آئی ای ڈیز کو بر آمد کیا جن کو بعد میں بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے آئی ای ڈیز کی بر آمدگی سے ایک بڑے سانحے کو ٹالا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کے ستوری پولیس اسٹیشن کے پھالین منڈی علاقے میں پیر کی شام دیر گئے پولیس نے دو آئی ای دیز جن کے ساتھ ٹائمر لگا ہوا تھا، کو بر آمد کیا۔انہوں نے کہا کہ ان آئی ای ڈیز کو معمول کے سیرچ آپریشن کے دوران بر آمد کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ دھماکہ خیز مواد بر آمد ہونے کے ساتھ ہی بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا جنہوں نے اس کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔

پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔

دریں اثنا ذرائع کے مطابق جموں میں سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نہرو نے کشمیر کو بین الاقوامی فورم پر لے جاکر تاریخی غلطی کی: پوری

Next Post

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

پولیس شردھا کے جسمانی اعضاء کی تلاش میں سرگرم

پولیس شردھا کے جسمانی اعضاء کی تلاش میں سرگرم

بڈگام میں شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

بڈگام میں شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

فوج نے پاکستانی ڈرون کو واپس دھکیل دیا

فوج نے پاکستانی ڈرون کو واپس دھکیل دیا

گوجروں، بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں: منوج سنہا

گوجروں، بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »