• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نہرو نے کشمیر کو بین الاقوامی فورم پر لے جاکر تاریخی غلطی کی: پوری

نہرو نے کشمیر کو بین الاقوامی فورم پر لے جاکر تاریخی غلطی کی: پوری

by امت ڈیسک
15/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مرکزی وزیر برائے پٹرولیم و ہاوسنگ ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے کشمیر معاملے کو بین الاقوامی فورم پر لے جاکر اور جموں کشمیر کے الحاق میں تاخیر کرکے تاریخی غلطی کی تھی، جس کا پڑوسی ملک (پاکستان) نے غلط فائدہ اٹھاکر یہاں عسکریت پسندی کو پھیلایا۔

موصوف وزیر نے آج سرینگر میں پریس کانفرنس کے دوران پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو ان کے ساتھی مرکزی وزیر کرن رجیجو نے نہرو کے متعلق مضمون لکھا ہے وہ حقیقت پر مبنی ہے۔

یاد رہے کہ مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے ایک مضمون اور ٹویٹ میں لکھا کہ ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے جموں کشمیر کے ملک کے ساتھ الحاق کرنے میں تاخیر کی تھی اور کشمیر معاملے کو اقوام متحدہ میں غلط دفعہ کے تحت لیا تھا۔

ہردیپ سنگھ نے کہا کہ جواہر لال نہرو کی تاریخی غلطی کے سبب ہی کشمیر میں صورتحال بگڑ گئی جس کا پاکستان نے بھی غلط مفاد اٹھایا۔ قابل ذکر ہے کہ آج پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے بھی کرن رجیجو کے خیالات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگر جواہر لال نہرو نہیں ہوتے تو جموں کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہوتا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیجنڈری کشمیری گلوکار راشد حافظ کی موت کی خبر جھوٹی : فرزند

Next Post

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

پولیس شردھا کے جسمانی اعضاء کی تلاش میں سرگرم

پولیس شردھا کے جسمانی اعضاء کی تلاش میں سرگرم

بڈگام میں شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

بڈگام میں شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

فوج نے پاکستانی ڈرون کو واپس دھکیل دیا

فوج نے پاکستانی ڈرون کو واپس دھکیل دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »