• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

بڈگام میں شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

by امت ڈیسک
15/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے واتل پورہ علاقے میں شمالی کشمیر کا ایک رہائشی منگل کی صبح ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا۔ ایک پولیس اہلکار نے فون پر اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثہ میں فوت ہونے والے شخص کی شناخت محمد یعقوب ڈار ولد محمد شعبان ڈار ساکنہ شاہ گنڈ، ضلع بانڈی پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس اہلکار نے بتایا کہ متوفی آج صبح مزہامہ، بڈگام ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع واتل پورہ میں ایک چلتی ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ قانونی و طبی لوازمات کی تکمیل کے بعد میت کو آخری رسومات کے لئے لواحقین کے سپرد کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس شردھا کے جسمانی اعضاء کی تلاش میں سرگرم

Next Post

فوج نے پاکستانی ڈرون کو واپس دھکیل دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
فوج نے پاکستانی ڈرون کو واپس دھکیل دیا

فوج نے پاکستانی ڈرون کو واپس دھکیل دیا

گوجروں، بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں: منوج سنہا

گوجروں، بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں: منوج سنہا

بھدرواہ میں رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا، خاتون از جان

بھدرواہ میں رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا، خاتون از جان

شوہر کو قتل کرکے گڑھے میں دبانے والی بیوی کا جرم 4 سال بعد پکڑا گیا

شوہر کو قتل کرکے گڑھے میں دبانے والی بیوی کا جرم 4 سال بعد پکڑا گیا

سرینگر می‌ عدم شناخت لاش برآمد

سرینگر می‌ عدم شناخت لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »